Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Jul 16 2022 12:46:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 32500/33000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 16 2022 12:43:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500/ روپیہ من کمزور ہوا ہے اور ٹکڑا 9500/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 13500 سے 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 16 2022 12:40:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 9600/9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 16 2022 12:34:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی نہیں ہے۔ .
Jul 16 2022 12:30:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12300/400.روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانے مال کے10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ جنوبی پنجاب میں بارشوں کی وجہ سے کام کاج کم ہیں۔ .
Jul 16 2022 12:20:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی بھاگ ناڑی 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2750/2800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلی ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ملتان اچھے مال کے 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ پرانے مال ختم ہو گئے ہیں نئے مال کے 170 جیسے حالات ہیں جبکہ پرولائن جوار 210/215 جیسے حالات ہیں سدا بہار جوار اوکاڑہ 2700/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 16 2022 11:58:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 5850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ جنوبی پنجاب میں بارشیں ہیں۔ .
Jul 16 2022 11:51:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر بارشیں ہیں۔ کوئ خاص کام نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ حالیہ بارشوں کی وجہ سے مقامی منڈیوں کے سٹاکسٹ کے جزبات بھی گرم ہیں اور سیلنگ بہت کم ہے۔ .
Jul 16 2022 11:21:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔المعز 2 8000 جبکہ جھنگ زون میں سفینہ 8000 جبکہ فیصل آباد کسان شوگر ملز 8080 کمالیہ 8000 کنجوانی 8010 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 7840 جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوئ ہے اور 7850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اتحاد 7860 یونائیٹڈ 7850 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7865/75 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور اور العباس 8000 فاران 8040 مہران شاہ مراد اور آبادگار 8050/60 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کافی دنوں سے نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ نہیں تھی۔ کل شام کو نیچے ریٹل میں ڈیمانڈ نکلی تھی اور آج بھی نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ ہے۔ سٹے باز بھی کورنگ کر رہے ہیں۔ .
Jul 16 2022 11:02:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ سوڈان ریگولر کوالٹی 214/216 مشین کلین مال 220/222 جبکہ سارٹیکس مال 228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 228/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کراچی مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں۔ 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 جبکہ مشین کلین مال 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم اچھے برانڈڈ مال 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 270 انڈیا 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott