Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Jul 02 2022 12:25:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2325/50 روپیہ من جبکہ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اقر 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے .
Jul 02 2022 12:19:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب مارکیٹ ففٹی ففٹی 10200 70% سفید 10300 80% 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئ ہے 10600 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ لائنوں پر 11000 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 02 2022 12:11:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ شہزادی کوالٹی 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جامپور مارکیٹ 500 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور اچھے خشک ڈنڈی کٹ مال کے 13000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لائنوں پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پیچھے لائنوں پر جو مال آ رہے ہیں ان میں زیادہ تر مکس کر کے بیچ دیتے ہیں۔ اچھے ڈنڈی کٹ مالوں میں بارشی دڑے والےمال مکس کر دیتے ہیں۔ تاہم اچھے ڈنڈی کٹ خشک مالوں کا سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہے۔ آگے نیچے ریٹیل میں اچھی ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں عید الاضحی کی وجہ سے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 02 2022 11:58:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 228 روپیہ کلو کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے جبکہ کرمسن بھی 232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطاق ہی ہے۔ خرایدار خاموش ہے۔ بکنگ سپتمبر اکتوبر 790 ڈالر تک ہے کرمسن کی جو کراچی پورٹ پر 173.28 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jul 02 2022 11:44:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8150 بھلوال 8125 پاپولر 8100 المعز 2 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8075 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 8040 کنجوانی 8040 کسان 8130 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7910 اتحاد 7920 یونائیٹڈ 7910 حمزہ 7920 آر وائ کے 7940 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی 7925 ڈھرکی 7925 گھوٹکی 7930 جیسے حالات ہیں۔ نوابشاھ زون النور 8020 جبکہ زیریں سندھ میں مہران فاران تھر پارکر آباد گار ، شاہ مراد 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رججان تھا۔ نیچے ریٹیل میں برابر سی ڈیمانڈ ہے۔ .
Jul 02 2022 11:18:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 210/213 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 214/215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 224/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشیا سفید چنا 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطاطق آگے آمدن متوقع ہے۔ موٹا چنا ارجنٹینا 8 ایم ایم کراچی مارکیٹ 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 260/263 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 270 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 274 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں 9 ایم ایم کی بکنگ 261.06 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انڈیا 12 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 02 2022 11:12:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مکئ گوجرخان کوالٹی 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 3500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 02 2022 11:09:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 109 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں سوموار پیمنٹ پر جبکہ عید کے بعد پیمنٹ پر 110 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 492 ڈالر تک ہوئ ہے۔ یہ بکنگ ترکی سے ہورہی ہے جولائی شپمنٹ۔ جو کراچی آکر 109.60 تک پڑتا ہے۔ ترکی سے مال تقریباً ایک ماہ میں پاکستان پہنچ جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذتائع کےمطابق 100/120 کنٹینر کی بکنگ ہوئ ہے۔ .
Jul 02 2022 10:59:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9700 روپیہ کی بیچ ہے جبکہ گاہک 9650 کا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 9900 روپیہ من جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ 1120 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 9826 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے پورٹ پر آمدن ہے مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہو سکتی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر ماش میں بہتری کے امکانات ہیں کیونکہ پچھلے 21 مہینوں میں برما کی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں 44.36 پرسنٹ تک کمزور ہوئ ہے۔ پاکستانی کرنسی بھی ڈالر کے مقابلے میں پچھلےدو سال میں 39% تک کمزور ہوئ ہے۔ .
Jul 02 2022 10:48:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6750 روپیہ من۔ ملتان 6650 روپیہ من فیصل آباد منڈی میں 6450 روپیہ من جیسے حالات ہی۔کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 166/167 جبکہ فیلکن 170/171 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو مال جولائ میں آنے ہیں ان کا 155/160 میں کام ہو رہا ہے۔ دوسری جانب بکنگ نیو کراپ 635 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر آ کر 139.28 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال کھل کر مارکیٹ میں سیلنگ نہیں آتی۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott