Sugar | چینی
Dec 20 2024
Jul 15 2024 18:26:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال 223/224 جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 15 2024 18:25:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 15 2024 18:23:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 250 جبکہ 5 اگست پیمنٹ پر 253.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 20 اگست 255 جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 261.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سرگودھا منڈی میں 10550 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ٹریڈرز مظبوط بیٹھے ہیں۔ .
Jul 15 2024 18:20:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 28000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ کم ہونے کی وجہ سے بکنگ بھی کافی ہو گئ ہے۔ پاکستان کی لوکل مارکیٹ انٹرنیشنل مارکیٹ کے ساتھ ہی چلنے کے امکانات ہیں۔ .
Jul 15 2024 18:19:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من نرم ہے شام ہے اوقات میں اور 15900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں۔ کے جبکہ پورٹ کے مال کے 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Jul 15 2024 15:53:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Jul 15 2024 15:24:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 253/253.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 15 2024 15:21:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14800/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 14300/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ .
Jul 15 2024 15:21:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13470/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں پیڈ مالوں کے۔ اگست کے سودوں میں بھی 50 روپیہ کوئنٹل تیزی دیکھنے میں آئ ہے اور 13470/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 15 2024 15:14:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 29000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں 5000/7000 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہوئ ہے۔ دوسرا برما کی ہلدی 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز کے پاس پرانے 13000/14000 والے مال پڑے ہوئے ہیں پاکستانی ہلدی میں مکس کر کے بیچ دیتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott