Sugar | چینی
Jan 04 2025
Jul 13 2024 14:00:12 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 کمالیہ 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کی ملوں کی لوڈنگ نہیں ہے۔ ریٹ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی جے ڈی ڈبلیو الائنس وغیرہ 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوڈنگ نہیں ہے۔ حمزہ شوگر ملز کے 13425 روپیہ کوئنٹل آر وائ کے 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13380 مہران فاران 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائ کے سودوں کے ٹیکس ان پیڈ مال کے کل 13160 تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست کے سودوں کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ مزے داری نہیں ہے ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Jul 13 2024 13:44:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ ایک روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 247/248 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 اگست کے سودے 252/252.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی مارکیٹ گرم ہے اور 10400/10450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jul 13 2024 13:27:29 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باجرہ تھل لائن 100/150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 8100/8150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Jul 13 2024 13:25:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور ہلکی کوالٹی مال ہیں۔ .
Jul 13 2024 13:24:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 2500/3000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 30500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 31000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں انڈیا کی ہلدی کے 27500 جبکہ پاکستانی ہلدی کے 28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق برما کی ہلدی کراچی مارکیٹ میں 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز برما کی ہلدی پاکستانی ہلدی میں مکس کر کے بیچ دیتے ہیں۔ فیصل آباد منڈی ریٹ کافی تیز ہو گیا ہے۔ ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Jul 13 2024 12:49:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17200/300 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکئ ہوئی ہے۔ .
Jul 13 2024 12:38:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 247 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 20 جولائ پیمنٹ پر 248/248.5 روپیہ کلو جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 251/251.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی مارکیٹ تیز ہے اور 10350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 10300 جبکہ فیصل آباد منڈی 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ تھل سے کھل کر بیچ نہیں ہے اور کراچی گوداموں میں بھی اچھی کوالٹی مال کم ہیں۔ جون کے مہینے میں آسٹریلیا سے صرف 58 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Jul 13 2024 12:31:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 10300 روجھان 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی جو بھی آمدن ہوتی ہے مال بک جاتے ہیں۔ فل حال بڑی منڈیاں خالی ہیں۔ جون کے مہینے میں کراچی پورٹ پر صرف 32 کنٹینر کی آمدن تھی۔ چونکہ لوکل میں جب ہاڑو مونگی آنے لگتی ہے اس لیے امپورٹرز بکنگ نہیں کرواتے ہیں اس وقت میں۔ تھل کے مال مکمل طور پر اگست میں آنا شروع ہونگے۔ فل حال ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ ریٹ سٹاک والے نہیں ہیں۔ .
Jul 12 2024 16:09:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی 250/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلؤ تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب انڈین گورنمنٹ کے کابلی چنے پر سٹاک لمٹ ختم کی ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 12 2024 16:08:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000/16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہے کام سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott