Sugar | چینی
Jan 15 2025
Jul 05 2022 12:03:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2325 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 5900/5950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 05 2022 11:50:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی مارکیٹ 228/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ بکنگ 800 ڈالر ہے کرمسن جو کراچی پورٹ پر 179.89 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر 2.5 روپیہ تیز ہوا ہے اور انٹر بینک 207.25 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 05 2022 11:44:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لائنوں سے بیچ کم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزہد بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jul 05 2022 11:38:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8100 پاپولر 8075 المعز 2 8025 جھنگ زون میں سفینہ 8050 کشمیر 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون کمالیہ 7985 کنجوانی 8000 کسان 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ شوگر ملز 7870 آر وائی کے 7880 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 7850 جیسے حالات ہیں۔ اتحاد 7860 یونائیٹڈ 7850 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7860/65 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں باندی 8000 النور 8000 تھر پارکر 8060 شاہ مراد اور آباد گار 8100 فاران 8070 مہران 8060 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jul 05 2022 11:22:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 212/215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی بکنگ 920 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 206.82 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ برما وی 2 216 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 225/226 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشیا 225/235روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشیا سے بکنگ 20 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1020 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 229.36 روپیہ کلو کا پڑتا ہے ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں کمزور ہوئ ہے اور 207.25 پیسے تک ہو گیا ہے امپورًٹ میں۔ انڈیا 8 ایم ایم 260/263 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 کینیڈا 8/9 ایم ایم 268/70 انڈیا 9 ایم ایم 274/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم بلنگ 1290 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 290.07 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہو رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے پورٹ پر آمدن متوقع ہے۔انڈیا 12 ایم ایم 333/335 روپیہ کلو جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 05 2022 11:10:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 108 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ آگے ملیں بھی عید کی وجہ سے بند ہو جائیں گی۔ بکنگ 480 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 108.93 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ تاہم ڈالر کی صورتحال غیر مستحکم ہے اور آج 2.5 روپیہ تیز ہوا ہے اور 207.25 پیسے تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 05 2022 11:02:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جامپور ڈنڈی کٹ 13500/14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شہزادی کوالٹی کے 11500/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 15500 سے 18500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو بھی بیچ آتی ہے سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jul 05 2022 10:53:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9600/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 1105 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 9938 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں 2.5 روپیہ تیز ہوا ہے اور 207.25 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jul 05 2022 10:45:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ نرم اوپن ہوئ ہے اور 5350/5450 روپیہ من جیسے حالات ہں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے لیکن مونگ ثابت کے سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آتی۔ .
Jul 05 2022 10:33:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 75 روپیہ من تیز اوپن ہوا ہے اور 6600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے بیچ انتہائ کم ہے۔ ملتان 6500 روپیہ من اور فیصل آباد 6400 روپیہ من کا خریدار ہے سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے 158/160 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فیلنک کے مال کے 163/164 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 20/25 ڈالر تیز ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 640 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جبکہ اچھی کوالٹی 660 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔دوسری جانب ڈالر بھی 2.5 روپیہ تیز ہوا ہے اور 207.25 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ ڈالر کی صورتحال غیر مستحکم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott