Sugar | چینی
Dec 12 2024
Jul 18 2022 11:26:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مال شارٹ نظر آرہا ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا برانڈ ختم ہو گئی ہے۔ پرولائن جوار 215/20 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2750 روپیہ من جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے .
Jul 18 2022 11:23:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5900 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ قصور میں نئی فصل چند دنوں تک شروع ہونے کے امکانات ہیں .
Jul 18 2022 10:47:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من تیز اوپن ہوا ہے اور 9750 کس خریدار بن جاتا ہے۔ انٹر بنک ڈالر ڈالر 213/215 جیسے حالات سننے میں آ رہے ہیں جسکی وجہ سے ایمپورٹرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ بکنگ 1090 ڈالر ہے۔ .
Jul 18 2022 10:36:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5600/5700 روپیہ من اوپن ہوئی ہے گزشتہ روز 5800 تک کام ہوے تھے تاہم آج 100 روپیہ من کمزور اوپن ہوئی ہے۔ دوسری جانب مونگ کی کاشت کے علاقوں میں 21 جولائی سے بارشیں متوقع ہیں جو 27 جولائی تک رہیں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کے سپیل 15 اگست تک آتے رہیں گے۔ زیادہ بارشیں نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی دیکھنے کو مل رہا ہے .
Jul 18 2022 10:34:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 6625 ملتان 6525 فیصل آباد 6450 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ کراچی 158 سے 161 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 155/56 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تنزانیہ 14748 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی میں اب تین چار کوالٹی کے مال آگئے ہیں اس لیے طرح طرح کے ریٹ ہیں۔ پورٹ پر 109 کنٹینر کی آمد ہے۔ مارکیٹ تیز ہونے کی مین وجہ یہ ہے کہ انٹر بنک میں ڈالر کافی تیز ہو گیا ہے۔ 213 سے 215 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بنک امپورٹرز کو ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 625 جبکہ نمبر ون کوالٹی 640 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 16 2022 17:04:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی بازار دھارا حاضر 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوموار لوڈنگ پر 225 میں مال مل جاتا ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 16 2022 16:56:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 5850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jul 16 2022 16:53:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی بھاگ ناڑی 2750/2800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ملتان اچھے مال کے 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ پرانے مال ختم ہو گئے ہیں نئے مال کے 170 جیسے حالات ہیں جبکہ پرولائن جوار 210/215 جیسے حالات ہیں سدا بہار جوار اوکاڑہ شام کے اوقات میں 2650/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 16 2022 16:47:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ پنجاب 80/20 کوالٹی 10000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 70/30 کوالٹی 9700 جبکہ 50/50 کوالٹی 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 10600 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 16 2022 16:40:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 9700 روپیہ من کا گاہک بن جاتا ہے لیکن سیلنگ کم ہے. مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott