Sugar | چینی
Dec 12 2024
Jul 19 2022 11:35:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی گوجر خان کوالٹی 3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 19 2022 11:31:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 113 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے سیلنگ ہی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دو دن میں ڈالر 12 روپیے تیز ہو گیا ہے۔ آج ڈالر امپورٹ میں 224 تک پہنچ گیا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں ڈالر کی وجہ سے لوگوں کے جزبات گرم ہے۔ بکنگ 5 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 475 ڈالر فی ٹن جسیے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 116.5 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jul 19 2022 10:55:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لال مرچ ثابت فیصل آباد 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔جاموپور 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جامپور مالوں میں بارشی دڑے والے مال مکس ہوتے ہیں۔ شہزادی کوالٹی 12000 جیسے حالات ہیں۔ شہزادی کوالٹی نئے مال نہیں آ رہے ہیں۔ لونگی کوالٹی 16000/17000روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 19 2022 10:41:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 10000 روپیہ من کا گاہک ہے۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 12 روپے تیز ہو گیا ہے۔ 224 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ بکنگ بھی 15 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 1125 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 10936 روپیہ من کا پڑتا ہے .
Jul 19 2022 10:22:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من پر مارکیٹ اوپن ہوئ تھی۔ لیکن کوئ سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ فل حال تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 224 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں.2 دن میں 12 روپے تیز ہو گیا ہے۔ ڈالر کو مدِ نظر رکھتے ہوئے لوگوں کے جزبات انتہائ گرم ہیں۔ .
Jul 19 2022 10:16:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 150 روپیہ من نرم اوپن ہوئ ہے اور 5450/5550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 5500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے 10/15 دنوں سے مال اکھٹے ہو رہے تھے عید کی چھٹیاں بھی تھیں اور بارشیں بھی تھیں۔ نیچے گاہکی نہیں تھی.جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے۔ .
Jul 18 2022 15:58:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 7835 جیسے حالات بن گئے ہیں جولائی کے سودے 7885/90 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شام کے اوقات میں ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی دیکھنے میں آئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہونے کی وجہ سے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ دوسری جانب جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد والے 8000 مانگ رہے ہیں۔ .
Jul 18 2022 15:56:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ سوڈان پورٹ کے مال 216 جبکہ سارٹیکس گودام کے مال 228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 3/8 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کراچی مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں۔ 235/240 روپیہ کلو حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ رہے ہیں۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 جبکہ مشین کلین مال 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 3 روپیہ کلو تیز ہوا ہے 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم اچھے برانڈڈ مال 275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 انڈیا 9 ایم ایم 7 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموٹیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر آج انٹر بینک میں 5 روپیہ تیز ہوا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔انڈیا 12 ایم ایم 340/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 365/70 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 18 2022 15:46:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 12500 جیسے حالات ہیں گاہک بن جاتا ہے سیلنگ کم ہے۔ بکنگ 1225 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اسوقت پوری دنیا کے 108 ممالک میں معاشی بحران کی صورت حال بنی ہوئی ہے جس میں مصر بھی شمار ہوتا ہے۔ اس لئے ماہرین کا خیال ہے کہ مصر کی کرنسی بھی کم ہونے کے امکانات ہیں۔ اگر مصر کی کرنسی کم ہوئی تو بکنگ کے ریٹ گر سکتے ہیں۔ .
Jul 18 2022 15:42:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لال مرچ ثابت فیصل آباد 15000/500 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott