Sugar | چینی
Jan 11 2025
Jul 27 2024 15:11:28 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ جامپور کوالٹی 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 27 2024 15:10:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کنٹینر والے مال نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور 206/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جہاز والے مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ نپر مسور 675/685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jul 27 2024 14:58:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے مال کے 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 1175 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14555 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حاضر میں جو مال آئے ہوئے ہیں اوپر ریٹوں والے مال ہیں 15200/400 پڑتے والے مال ہیں۔ حاضر میں امپورٹرز کو ان ریٹوں میں نقصان ہے۔ .
Jul 27 2024 14:55:28 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں کام گرم ہی ہے۔ 19700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سیلر آپشن مالوں کے بائر آپشن مالوں کی سیل نہیں ہے۔ پرانے مال کے 17500 تک کام ہوئے تھے ابھی 18000 روپیہ من تک بھاؤ مانگ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چونکہ بکنگ کا ریٹ کافی اونچا ہے اس لیے امپورٹرز مال منگوا نہیں رہے ہیں اور وقت گزری جا رہا ہے۔ بکنگ 1550/1575 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 19550 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 27 2024 14:51:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2700/2750 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4300/4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 27 2024 14:43:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 27 2024 14:29:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد نئے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گولی دھنیا فیصل آباد منڈئ میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 27 2024 14:28:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 44000 فیصل آباد منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 3250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 27 2024 13:55:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 126 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے لیکن اوپر لیول پر انویسٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں خریداری میں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 390 ڈالر ہے پر گاہک خاموش ہے۔ رشیا میں ییلو پیس کی کراپ اچھی ہے۔ دوسری جانب انڈیا میں دالوں کی بیجائ بھی اچھی ہو رہی ہے۔ انڈیا میں پچھلے سال دالوں کی بیجائ اب تک 89.41 لاکھ ہیکٹیر پر کاشت تھی جبکہ اس سال 102.03 لاکھ ہیکٹیر ہے۔ .
Jul 27 2024 13:23:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھلوال شوگر ملز 13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13875 پاپولر 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13750 کنجوانی 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13415 یونائٹڈ 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی گھوٹکی 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13285 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13375/13425 تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott