Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Jul 24 2024 17:30:34 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکھر لیہ اور کڑوڑ سائڈ سے جو سیالو مال آ رہے ہیں ان میں گیل ہے۔ نمی والے مال ہیں اس وجہ سے ملرز ابھی مال نہیں لے رہے ہیں۔ ابھی رکے ہوئے ہیں۔ .
Jul 24 2024 17:26:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 131 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 24 2024 14:17:10 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 300/400 روپیہ مارکیٹ نرم ہے اور 14400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک تل 13800/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 24 2024 14:16:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13410/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست کے سودوں کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لانگ ٹرم میں مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ اگست کے شروع میں ملوں سے سیلنگ پریشر بن سکتا ہے۔ کیونکہ وقت گزر رہا ہے اور ملوں میں مال پڑے ہیں۔ ان مالوں کو ملیں فروخت کریں گی۔ .
Jul 24 2024 14:10:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 240/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 760/780 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم نیو کراپ بکنگ 900 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 278.72 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں 40 روپیہ کلو مال اوپر بک رہے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 975 ڈالر بکنگ ہے جو کراچی پورٹ پر 302 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں 70 روپیہ کلو اوپر مارکیٹ ہے۔ ٹریڈرز بکنگ میں جا رہے ہیں۔ لوکل میں اکا دکا کام ہے۔ موٹے چنوں میں زیادہ تر ایرانی چنوں کا ہی کام ہو رہا ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا کی بکنگ اونچی ہے۔ وارہ پڑتا نہیں ہے۔ دوسری جانب انڈیا لوکل مارکیٹ آج بھی 100 روپیہ کوئنٹل پلس ہوئ ہے اور 42/44 کاؤنٹ 14000 جبکہ 58/60 کاؤنٹ 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لوکل میں انڈین کرنسی میں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والا والا برانڈ کے 1375 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 425 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لونگ ٹرم کے لیے موٹے چنوں کی قیمتوں میں نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں لوکل میں کیونکہ لوکل مارکیٹ ریٹ پڑتے سے کافی اونچے ہیں۔ .
Jul 24 2024 14:05:10 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 132 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملرز کھل کر مال لیتے نہیں ہیں۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 24 2024 14:04:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین گولی دھنیا کویٹہ منڈی میں 385/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ بھی بہتر ہے۔ جو نئے مال شروع میں 14500 تک کام ہوئے تھے ابھی 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ایرانی گولی دھنیا کے 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور انڈین گولی دھنیا کے 1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کویٹہ منڈی میں 15160 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 24 2024 13:55:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 44000 فیصل آباد منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نرم ہوئ ہے اور 3200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ علی پورٹ کے لیے جو کویٹہ منڈی میں 43680 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jul 24 2024 13:54:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2700/2750 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ دکان دار ساتھ ساتھ مال فارغ کر رہے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 4600/4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ ہے گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ دوبارہ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 24 2024 13:48:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ رات ستمبر سیلر آپشن 19000/19100 تک مارکیٹ تھی آج 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ستمبر بائر آپشن کے 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 1550/1600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب شیخوپورہ منڈی میں دیسی برسیم پلانٹ والے مال کے 19500/20500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott