Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Jul 25 2024 13:34:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد مارکیٹ 25/50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھلوال شوگر ملز 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13875 پاپولر 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز بھی 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 13775 میں مال مل جاتے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13775 کنجوانی 13790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ شوگر ملز کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ چودھری 13390 اے کے ٹی 13360 ڈھرکی 13365 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13285 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13470 شیخو فاطمہ 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی 13375/13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ 3 مل اگست کے سودے 13370/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے مزید 3 لاکھ ٹن ایکسپورٹ کی اجازت کی درخواست کی ہے۔ ابھی فل حال خالی درخواست ہی کی ہے۔ اگر اجازت مل بھی جاتی ہے تب بھی ملوں میں سیزن کے اختتام پر 5 لاکھ ٹن چینی بیچ جاتی ہے۔ سپلائ ڈیمانڈ سے زیادہ ہے اس لیے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے .
Jul 25 2024 13:20:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر گودام ڈلوری مالوں کے 15250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہے۔ جبکہ پورٹ کے مال آج پیمنٹ ہفتے بعد ڈلوری والے مالوں کے 14750/14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ تو ڈیمانڈ اچھی ہے فیصل آباد منڈی میں۔ فیصل آباد منڈی میں کل بھی 16200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مال بک بھی رہے ہیں۔ بکنگ آج 10 ڈالر بہتر ہے اور 1190 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14741 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز کو ان ریٹوں میں نقصان ہے 1230/50/70 ڈالر والے مال ہیں۔ .
Jul 25 2024 13:09:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 130/131 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز کو ان ریٹوں میں نقصان ہے لیکن فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 25 2024 13:06:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے تھوڑے تھوڑے مال بک جاتے ہیں۔ ڈیمانڈ ہے۔ گوجر خان کوالٹی کی ڈیمانڈ آگے دو مہینے چلتی رہے گی۔ .
Jul 25 2024 13:03:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 257 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر 5 اگست کے سودوں کے 259 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 264/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10950 ملتان 10950/11000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 25 2024 12:59:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ انٹرنیشنل مارکیٹ کے ساتھ ہی چلنے کے امکانات ہیں۔ اگر انٹرنیشنل مارکیٹ سے مال زیادہ بک ہو کر آگئے تو لوکل مارکیٹ نرم بھی ہو سکتی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سے کافی اوپر ریٹ ہے اس لیے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 25 2024 12:51:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ جامپور کوالٹی 500/1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جامپور کوالٹی کے مالوں کی اس بار کوالٹی ہلکی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا مارکیٹ کافی کمزور ہوئ ہے۔ ہفتہ دس دن پہلے سنم درمیانی کوالٹی کا ریٹ 150 روپیہ کلو تھا جو کہ 30 روپیہ کلو کم ہو کر ابھی 120 روپیہ کلو تک آ گیا ہے گنٹور منڈی میں۔ جبکہ تیجا درمیانی کوالٹی کا ریٹ 170 روپیہ کلو تھا جو کہ کمزور ہو کر 140 ہو گیا ہے۔ یہ درمیانی کوالٹی کے ریٹ ہیں اور انڈین کرنسی میں ہیں۔ اچھی کوالٹیوں کے ریٹ 20/30 روپیہ کلو زیادہ ہوتے ہیں۔ یہ وہاں کی لوکل گنٹور منڈی کے ریٹ ہیں اس پر اخراجات الگ سے شامل ہوتے ہیں۔ وہ شامل کر کے ایکسپورٹ میں ریٹ آتا ہے۔ ابھی تیجا مرچ کوالٹی کے حساب سے 2400 سے 2550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 30000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تیجا کوالٹی چائنا امپورٹ کرتا ہے اس لیے اس کا ریٹ سنم کوالٹی سے بھی زیادہ ہے۔ .
Jul 25 2024 12:35:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ گرم ہے۔ لالا موسیٰ لائن مارکیٹ مزید 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 3500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں موٹے مالوں کے۔ باجرہ تھل لائن بھی مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 8600/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ جیسے جیسے ریٹ اوپر جا رہا ہے دکان دار تھوڑا تھوڑا مال بھی بیچی جا رہے ہیں۔ ہفتہ دس دن بعد قصور کا نیا باجرہ بھی آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Jul 25 2024 12:34:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 مال 18400 تک مل جاتے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17800 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Jul 25 2024 12:30:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 10% والے مالوں کے۔ حیدر آباد منڈی میں 9900 اور روجھان 9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott