Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Jul 30 2024 13:45:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی نئے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گولی دھنیا 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ جبل علی پؤرٹ کے لیے 920 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کرأچی پؤرٹ پر 14300 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 30 2024 13:44:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 45000/46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 3200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 30 2024 13:34:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھلوال شوگر ملز 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13800 پاپولر 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بابا سفینہ 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 2 13650 سورج شوگر ملز 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13650 کنجوانی 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور جے ڈی یونائٹڈ 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13400 آر وائی کے 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13300 مہران فاران 13350 آباد گار 13375 روپیہ کوئنٹ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ 3 مل اگست کے سودوں کے 13230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 30 2024 13:05:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 30000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈین ہلدی کا ریٹ 2000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ 24720 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 30 2024 13:03:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مال 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور لودھراں ڈنڈی والے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Jul 30 2024 12:49:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 30 2024 12:45:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 253 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 10600 روپیہ من ملتان 10550 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ کالا چنا سی ایچ کے ایم کوالٹی 840 ڈالر جبکہ نمبر 1 کوالٹی 885 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کالا چنا 845/850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال انویسٹرز تو نفع پکا کر کے سائڈ پر ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب دال بھی سندھ کے سٹھڑی چنے کی بن رہی ہے۔ اس کا بھرپور گاہک ہے۔ 2200 روپیہ من فرق ہے ریٹ کا۔ کالے چنے کی قیمتیں سپورٹنگ ریٹوں سے کافی اوپر ہیں لوکل میں بھی اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی۔ اس لیے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 30 2024 12:39:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 8350 روپیہ کوئنٹل تک گاہک ہے۔ کل تھل میں اچھی بارش ہوئ ہے۔ بیجائ شروع ہو گئ ہے۔ .
Jul 30 2024 12:35:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jul 30 2024 12:34:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17800/18000 تک بھاؤ ہیں 93.310 فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں گوارے کی بیجائ پچھلے سال کی نسبت ابھی بھی کم ہے۔ گجرات اور راجھستان دو میجر پیداوری علاقے ہیں۔ راجھستان میں پچھلے اب تک 20.5 لاکھ ہیکٹیر پر بیجائ ہوئ تھی اس سال 5% بیجائ کم ہوئ ہے پچھلے سال کی نسبت۔ گجرات میں پچھلے سال اب تک 31 ہزار ہیکٹیر پر بیجائ ہوئ تھی جو کہ اس سال 70% کم ہے۔ پچھلے سال کی نسبت اوور آل اس سال بیجائ 10% تک کم رہنے کے امکانات ہیں۔ مون سون کے حوالے سے اگر بات کی جائے تو انڈیا میں نارتھ ویسٹ میں بارشیں کم ہیں۔ ان ساری چیزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے انٹرنیشنل مارکیٹ میں زیادہ کمی کے امکانات نہیں ہے۔ 5000 کے لیول پر اچھی سپورٹ ہے انڈیا میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوار گم کی ایکسپورٹ بھی پچھلے سال کی نسبت کافی بہتر ہے جولائ کے مہینے میں۔ دوسری جانب لوکل مارکیٹ کی اگر بات کی جائے تو تھلوں میں بھی بیجائیاں نا ہونے کے برابر ہیں اور ہفتہ دس دن رہ گئے ہیں بیجائیوں میں۔کلو کے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott