Sugar | چینی
Dec 03 2024
Jul 25 2024 15:57:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2700/2750 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4600/4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 25 2024 15:13:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے جبکہ باریک تل 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ .
Jul 25 2024 15:00:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سندھ سٹھڑی مآل 8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کیش پیمنٹ پر۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 240/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاو ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ 500 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور کابلی چنا انڈیا میں 42-44 کاؤنٹ 14500 روپیہ کوئنٹل جبکہ 60-58 کاؤنٹ 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 25 2024 14:55:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 256/256.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 اگست کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jul 25 2024 14:53:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد نئے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ایرانی گولی دھنیا کے 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 25 2024 14:52:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 50 روپیہ من مزید نرم ہوئے ہیں اور 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 25 2024 14:45:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680/85 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 25 2024 14:44:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے حاضر میں 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اگست کے سودوں کے 13365 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jul 25 2024 14:30:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں کل رات مارکیٹ گرم تھی۔ 20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ستمبر بائر آپشن کے۔ فل حال مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دوسرے آئٹمز کے انویسٹرز بھی برسیم کی خریداری کر رہے ہیں۔ جن انویسٹرز نے چنے میں پیسے کمائے ہیں۔ برسیم خریداری کر رہے ہیں۔ دوسری جانب فل حال بکنگ بھی گرم ہی ہے 1600 ڈالر تک کام ہوئے ہیں سٹار برانڈ کے جو کراچی پورٹ پر 20178 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مصر کی مارکیٹ میں بھی لوکل سٹاکسٹ متحرک ہیں۔ چونکہ پچھلے سیزن انہوں نے بھی اونچا ریٹ دیکھا تھا اس لیے وہاں بھی نئے نئے انویسٹرز خریداری کر جاتے ہیں۔ اسی لیے بکنگ بھی تیز ہے۔ .
Jul 25 2024 14:20:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 44000 فیصل آباد منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 3250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott