Sugar | چینی
Dec 30 2024
Jun 02 2022 08:07:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 28600/29000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔ ایرانی زیرہ سفید 30000 جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 02 2022 07:50:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد 9400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 02 2022 07:36:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 02 2022 07:32:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 11000/12500 جیسے حالات بن گئے ہیں پکے دڑوں کے جبکہ پلانٹ والے مال 13000/14000 جیسے حالات ہیں۔ شیخو پورہ منڈی میں 300 بوری کی آمد تھی آج کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصری برسیم پرانا 11000 جیسے حالات ہیں۔ نیا اکتوبر ڈیلیوری 14500 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 02 2022 07:24:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی گوجر خان کوالٹی 2950/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 02 2022 07:22:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11500 جبکہ باریک تل 11500 جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 02 2022 07:10:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 25 روپیہ نرم ہوا ہے اور 2475 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 6250 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 02 2022 07:06:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2800 رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان 150/55 سے 205/10 رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑا 2550 جیسے حالات تھے۔ تاندلیوالہ 2400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 02 2022 07:04:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 10600 70/30 10800 80/20 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Jun 02 2022 07:00:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 25 روپیہ من تیز اوپن ہوئی ہے اور 4325/4425 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر دکھائی دے رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott