Lentils | مسور ثابت
Dec 31 2024
Jun 26 2023 14:34:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں جےڈی ڈبلیو جون کے سودے 50 روپیہ لوئنٹل نرم ہوئے ہیں اور 11825 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے جبکہ جے ڈی ڈبلیو جولائ 12310 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 26 2023 13:14:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ہلدی ثابت کھرے مال 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے اور ہلکے مال 13000 سے 13500 روپیہ من تک ریٹ ہے فیصل آباد منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 26 2023 13:05:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 تک ریٹ ہے جبکہ گولی دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں19000 سے 19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین کوالٹی دھنیا ثابت 15800 روپیہ من تک ریٹ ہے .
Jun 26 2023 12:59:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت جہاز والے مال 205 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ مسور گودام والے مال 209/210 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 222/223 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jun 26 2023 12:50:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 290 سے 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین گولڈن مال 310/315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی گودام 290 روپیہ کلو ریٹ ہے پورٹ 280 سے 285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ کام کاج نہیں ہیں۔ عید کےبعد ہی کام ہونگے۔ ۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 305/310 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 325/330 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 340 سے 345 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 سے 410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ بکنگ 1400 ڈالر تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 26 2023 12:41:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500/3600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ دادو کوالٹی 3100/3200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا کوالٹی ملتان منڈی میں 230/235 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن کوالٹی 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4600/4700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4400/4500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رحجان ہے۔ .
Jun 26 2023 12:31:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی مارکیٹ میں 70/30 کوالٹی کا ریٹ 18000 روپے فی کوئنٹل ہے۔ جبکہ کراچی تھرپارکر میں گوارہ کے بھاؤ 93.310 کلو کا 18000 روپیہ ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5309 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jun 26 2023 12:24:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ باریک تل 18000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انڈیا بھی مارکیٹ 850 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ پلس ہوئ ہے اور 16100 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہو گیا ہے۔ .
Jun 26 2023 12:13:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن میں 3450 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل پنجاب کی۔ منڈیوں میں 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 26 2023 12:12:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی میں 400/500 بوری کام ہوئے ہیں۔ تھوڑا تھوڑا گاہک بننا شروع ہو گیا ہے۔ 11000 سے 13500 روپیہ من تک ریٹ ہے پکے دڑوں کا۔ کراچی نئے مال 12000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ 925 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 11560 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پرانے مال 10000 روپیہ من کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 1100 ڈالر والی 925 ڈالر پر آ گئ ہے 175 ڈالر نکل گئے ہیں۔ اس میں 25/50 ڈالر بہتر بھی بن سکتی ہے۔ لیکن مجموعی طور پر مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ اس بار 500/1000 نفعے پر مارکیٹ میں مال بیچنا بھی چاہیے۔ .
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott