Lentils | مسور ثابت
Dec 31 2024
Jun 24 2023 12:59:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4550 سے 4600 روپیہ من تک ریٹ ہے گوجر خان منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Jun 24 2023 12:40:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ہلدی ثابت فیصل آباد مارکیٹ میں کھرے مال 14000 روپیہ من جبکہ ہلکے مال 13000 سے 13500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 24 2023 12:32:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 12000/12500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ پرانے مال 10500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔بکنگ 950 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ شیخوپورہ 10000 سے 13000 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں پکے دڑوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 24 2023 12:20:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 11775 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے سوموار پیمنٹ پر۔ جون 11810 جبکہ جولائ 12310 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 24 2023 12:18:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500/3600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ دادو کوالٹی 3100/3200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا کوالٹی ملتان منڈی میں 230/235 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن کوالٹی 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی نرم ہے۔ .
Jun 24 2023 12:03:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر جہاز والے مال 205 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ کنٹینر والے مال کے 2/3 روپیہ کلو زیادہ ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال 222/223 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 24 2023 11:58:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 164 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پیر پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی نہیں ہے۔ .
Jun 24 2023 11:57:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 70/30 . کوالٹی تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 24 2023 11:42:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3400 سے 3425 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ تھل لائن 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 24 2023 11:29:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 11900 بھلوال شوگر ملز 11875 سلانوالی پاپولر 11825 رمضان العریبیہ المعیز 2 بابا فرید 11800 کے لیول پر ہیں۔ جھنگ سائڈ سفینہ 11800 کشمیر 11800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11950 کمالیہ 11725 کنجوانی روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 11725 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ اتحاد 11750 حمزہ اور آر وای کے 11700 کے لیول پر ہیں۔ فاطمہ شیخو 11750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 11825 جبکہ گھوٹکی 11850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 11900 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جون کے سودے 11760 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ جولائ 12280 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ .
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott