Sugar | چینی
Jan 15 2025
Jun 25 2024 17:09:30 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کام گرم ہو گیا ہے۔ مارکیٹ 500 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور نئے مال فیصل آباد منڈی میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ پرانے مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ علی پور 10300 جبکہ روجھان 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال بھی 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نئے مال جن ٹریڈرز نے سر پر بیچے تھے اب ان کے پاس ڈلوری نہیں ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ زیادہ گرم ہو گئ ہے۔ نئے مال جو بھی آمدن ہوتی ہے فوراً بک جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 25 2024 16:51:19 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں سرگودھا منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 234/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 جولائ کے سودے 1 روپیہ کلو نرم ہوئے ہیں اور 236/237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 25 2024 16:21:31 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 13130 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 25 2024 15:41:57 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ باریک تل 14800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 25 2024 15:28:42 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں دال کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ تاہم زیادہ تر ٹریڈرز لوکل میں مال بیچ کر امپورٹ میں ہی جا رہے ہیں۔ .
Jun 25 2024 14:54:11 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ 2/3٪ دال والے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر آمدن ہوئ ہے۔ 100 کے قریب کنٹینر لگے ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنا کراچی مارکیٹ خلیفہ برانڈ 370/375 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی چنا 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب ایران کی نئ کراپ شروع ہے ایران لوکل مارکیٹ 70000/75000 تمن ریٹ ہے۔ جو کہ فیصل آباد منڈی میں 11500/12000 روپیہ من تک کا ہی پڑتا ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا مال ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اکا دکا مال ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی 380/85 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ امیریکا 9 ایم ایم 450/460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jun 25 2024 14:47:29 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 223 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر کنٹینر والے مال 229/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ بکنگ نپر مسور نمبر 1 کوالٹی 755 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 25 2024 14:46:13 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16100/16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1275 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جب تک کھل کر پورٹ پر آمدن نہیں ہوتی تب تک لوکل مارکیٹ بہتر رہنے کے امکانات ہیں۔ جو تھوڑے بہت مال آتے ہیں فوراً بک جاتے ہیں۔ .
Jun 25 2024 14:31:24 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ بکنگ 420 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جولائ اگست شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 129 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز بکنگ میں جا رہے ہیں۔ .
Jun 25 2024 14:30:25 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2300/2400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مال 2800/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سفید جوار کی گاہکی ٹھنڈی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ جبکہ پرولائن 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ڈیمانڈ کمزور ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 4600/4700 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ تاندلیاں والا منڈی میں 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لال جوار کی گاہکی ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott