Lentils | مسور ثابت
Dec 31 2024
Jun 02 2022 06:57:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 211 کرمسن 215/17 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 02 2022 06:51:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8250 بھلوال 8200 پاپولر 8200 سفینہ 8175 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد کمالیہ اور کشمیر 8110 کسان 8210 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں شیخو اور فاطمہ 8075 جے ڈی ڈبلیو 8025 اتحاد 8025 یونائیٹڈ 8025 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 8025 ڈھرکی 8030 گھوٹکی 8040 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں تھر پارکر۔ مہران۔ فاران شوگر ملز 8075 جیسے حالات ہیں۔ میر پور 8075 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ فل الحال تیز نظر آرہی ہے کیونکہ جنوبی پنجاب کی ملیں 8200 سے 8250 مانگنا شروع ہو گئی ہیں .
Jun 02 2022 06:23:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 105 روپیہ کلو اوپن ہوئی ہے۔ فل الحال سست ہے۔ .
Jun 02 2022 06:21:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان 215 برما وی ٹو 215 وی سیون 228/29 رشیہ 225/29 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ خاموش ہے ارجنٹائن 8 ایم ایم 280 کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 گاہک خاموش ہے انڈیا 9 ایم ایم 315/17 امیریکن 9 ایم ایم 340 گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 02 2022 06:12:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 8550/8600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد 8850 جبکہ چمن ماش فیصل آباد 8850 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jun 02 2022 06:08:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چٹا سرگودھا 5700 ملتان 5600 فیصل آباد 5400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی 145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 640 اور 675 جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 01 2022 11:43:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 8550/8600 فیصل آباد 8850 چمن ماش فیصل آباد 8850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ رکا ہوا ہے۔ .
Jun 01 2022 11:16:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2800 رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان 150/55 سے 205/10 رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑا 2550 جیسے حالات تھے۔ تاندلیوالہ 2400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 01 2022 11:12:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 10600 70/30 10800 جبکہ 80/20 11000 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے ہفتے ملرز نے پنجاب کے مال 11000 تک خریدے تھے 93.310 کلو کے حساب سے تاہم ابھی ملرز پیچھے ہٹ گئے ہیں جسکی وجہ سے پنجاب کی مارکیٹ 400 روپیہ کوئنٹل مندہ ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھر پارکر کوالٹی بھی 200 مندہ ہوئی ہے اور کراچی 93.310 کلو کے حساب سے 11200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Jun 01 2022 11:10:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 1200/1300 بوری کی آمد تھی 11000 سے 12500 تک کام ہوے ہیں پکے دڑوں کے۔ آج وانڈو منڈی میں تقریباً 1000 بوری کا کام ہوا ہے۔ پلانٹ والے مال 13000/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصری برسیم پرانا 11000 جبکہ نیا اکتوبر کے سودے 14500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott