Sugar | چینی
Jan 15 2025
Jun 22 2023 12:47:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 92000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ کوئٹہ منڈی میں 88000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ افغانی سپر زیرہ کوئٹہ منڈی میں 86000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹرنیشنل مارکیٹ مزید تیز ہے اور بکنگ 6850 ڈالر فی ٹن تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ مال دبئ کے ذریعے کراچی پورٹ پر آتے ہیں پھر افغان ٹرانزٹ کے ذرائعے کوئٹہ تک پہنچتے ہیں۔ اس پر علیحدہ سے 100 روپیہ کلو خرچہ آ جاتا ہے۔ .
Jun 22 2023 12:37:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی ڈنڈی والی مال کم رہ گئے ہے 9000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ لودھرراں ڈنڈی والی بھی 9000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جامپور مال 10500/11000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جامپور مالوں کا خریدار ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور مال 13500/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال ہائبرڈ مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ .
Jun 22 2023 12:34:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 19000 سے 19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 22 2023 12:15:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4600 روپیہ من تک ریٹ ہے. فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 22 2023 12:11:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت ہلکے مال 13000 روپیہ من جبکہ کھرے مال 14000 روپیہ من ریٹ ہے فیصل آباد منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 22 2023 12:03:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ بکنگ 325 ڈالر فی ٹن ہے۔ انٹر بینک مین ڈالر 287.10 روپیہ ہے۔ ۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لیبر عید کی چھٹیوں کی وجہ سے گھروں کو جا رہی ہے عید کے بعدہی مکمل طور پر کام ہوں گے۔ .
Jun 22 2023 11:41:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14150/14200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہک سست ہے۔ بکنگ بھی 30/40 ڈالر کمزور ہوئ پے اور 1120/30 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 14209 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.1 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 22 2023 11:31:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور بھلوال شوگر ملز 11950 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ سلانوالی پاپولر 11925 رمضان العریبیہ 11900 المعیز 2 11900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ 11900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان مال نہیں ہے 12000 تک ریٹ ہے جبکہ کمالیہ شوگر ملز 11800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11800 یونائٹڈ 11800 اتحاد 11825 تک ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 11850 اے کے ٹی 11850 گھوٹکی 11875 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 11950 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جون کے سودے 11845 تک ہیں جبکہ جولائ 11310 روپیہ کوئنٹل تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے جبکہ فل حال فارورڈ میں خاموشی ہے۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت کریکشن کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jun 22 2023 11:09:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3450 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل لائن 8600 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 22 2023 11:07:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہوئ تھی 5135 والی 5420 روپیہ کوئنٹل پر آ گئ ہے انڈین کرنسی میں۔ اسی لیے لوکل میں بھی تھوڑی کھینچ بنی تھی۔ تاہم مجموعی طور پر ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott