Sugar | چینی
Dec 26 2024
Jun 24 2023 16:18:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت نئ کے بھاؤ 6650 روپیہ من تک ہے جبکہ مونگ ثابت پرانی 6850 روپیہ من تک ریٹ ہے فیصل آباد منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 24 2023 16:10:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 163 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پیر کے بعد پیمنٹ پر 163.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 24 2023 14:31:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں جون کے سودوں کا 11860 کا خریدار ہےجبکہ جولائ کے سودوں کا 12350 کا خریدار ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 24 2023 13:55:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے اور 11850 روپیہ کعئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے جون کا جبکہ جولائ کے سودے 12330 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ .
Jun 24 2023 13:44:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں سوموار پیمنٹ پر 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jun 24 2023 13:38:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 290 / 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین گولڈن مال 310/315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی گودام 290 روپیہ کلو ریٹ ہے پورٹ 280 سے 285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ کام کاج نہیں ہیں۔ عید کےبعد ہی کام ہونگے۔ ۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 305/310 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 325/330 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350 روپییہ کلو تک ریٹ ہے ۔ انڈیا 8 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ تاہم انڈین موٹے چنوں کی بکنگ اونچی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ترکی 8 ایم ایم بکنگ 25 ڈالر مزید کم ہوئ ہے اور 1055 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گیا ہے جبکہ 9 ایم ایم 1200 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ ترکی 8 ایم ایم کراچی پورٹ پر 333 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ ترکی 9 ایم ایم کا 377 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ترکی سے امپورٹرز مال ُبک کروا رہے ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 سے 410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ بکنگ 1400 ڈالر تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 24 2023 13:32:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 9000 لودھران 9000 روپیہ من تک ریٹ ہے ڈنڈی والے مالوں کا۔ جامپور 10500/11000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور 13000/14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سٹاکسٹ جامپور مال لے رہے ہیں۔ .
Jun 24 2023 13:25:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 93000/94000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 90000 روپیہ من تک رہٹ ہے۔ افغانی سپر زیرہ کوئٹہ منڈی میں 85000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ آج مزید 150 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 6950 ڈالر فی ٹن تک بکنگ چلی گئ ہے۔ .
Jun 24 2023 13:22:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ باریک تل 17000/17500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ پے۔ نہ کھل کر گاہکی ہے اور نہ ہی کھل کر بیچ ہے۔ انڈیا مارکیٹ 15200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jun 24 2023 13:08:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 تک ریٹ ہے جبکہ گولی دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 19000 /19500 روپیہ من تک ریٹ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین کوالٹی دھنیا ثابت 15000 روپیہ من تک ریٹ ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott