Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Jun 21 2023 11:15:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا جبکہ تھرپارکر کوالٹی 17500 روپیہ 93.310 کلو کا ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 21 2023 11:07:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے ریٹ 3450 روپیہ من تک ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jun 21 2023 11:01:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 290 / 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین گولڈن مال 310/315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی گودام 290 روپیہ کلو ریٹ ہے پورٹ 280 سے 285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ باریک چنوں میں کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 305/310 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 325/330 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350 روپییہ کلو تک ریٹ ہے ۔ انڈیا 8 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ تاہم انڈین موٹے چنوں کی بکنگ اونچی ہے۔ لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 سے 410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ بکنگ 1400 ڈالر تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jun 21 2023 10:59:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ ہریپور کوالٹی 4550/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ ریٹ اچھے ہیں ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال نکال رہے ہیں۔ .
Jun 21 2023 10:46:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کےایم کوالٹی 168.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ سرگودھا منڈی میں 6950 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 21 2023 10:44:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلوممارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 120.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ بکنگ 325 ڈالر فی ٹن تک ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 21 2023 10:41:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئ کوالٹی کے بھاؤ 6650 روپیہ من تک جبکہ پرانی کوالٹی کے بھاؤ 6850 روپیہ من تک ہیں ۔ فل حال ملا جلا رحجان ہے۔ .
Jun 20 2023 21:15:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں جون کے سودوں کا 11860/65 کا خریدار بن گیا ہے جبکہ جولائی کے سودوں کا 12345 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اسوقت فارورڈ کے سودوں کا خریدار ہے اور مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 20 2023 18:26:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 205/206 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ کرمسن مسور ریگولر کوالٹی 207/208 جبکہ وی آئ پی مال 220/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 20 2023 18:24:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال اگست ڈلوری 12800/13000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ پرانے مال 10700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہی ہے۔ تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott