Sugar | چینی
Jan 13 2025
Jun 09 2022 17:05:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد گوارہ ففٹی ففٹی 10600 70/30 10800 80/20 11000 روپیہ کوئنٹل پہ رکا ہوا ہے۔ کراچی 11300 جیسے حالات ہیں ہیں تھر پارکر کوالٹی کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے .
Jun 09 2022 17:02:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 20/28 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7930/35 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جون 8070/75 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں گاہکی کمزور ہے۔ تاہم جون کے سودوں میں تھوڑی بہت کھینچ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Jun 09 2022 16:56:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد شام کے اوقات میں 200/300 کمزور ہوا ہے اور11800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل 11500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Jun 09 2022 16:52:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2400/2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہےہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن برانڈ 150/55 جبکہ پرولائن جوار 208 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2400 تاندلیوالہ 2300 رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 09 2022 16:49:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی شام کے اوقات میں مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم تھی اور کراچی سوڈان کوالٹی 210 برما وی ٹو کوالٹی 218/220 وی سیون 230 رشین 224/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔نیچے گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں کے مال پورٹ پر لگے ہیں نفع پکا کر رہے ہیں۔ ایتھوپیا 7/8 مکس 242 ارجنٹائن 285 جبکہ کینیڈا 290 انڈیا 8 ایم ایم 280 جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ شام کے اوقات میں رکی ہوئ تھی۔ انڈیا 9 ایم ایم 295/302 امیریکن 9 ایم ایم 340/45 رکا ہوا ہے۔ .
Jun 09 2022 16:41:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 0.50 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 106.5 روپیہ کلو کی بیچ ہے اور 106 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست تھی۔ .
Jun 09 2022 16:36:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی شام کے اوقات میں 220 کرمسن 222/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ .
Jun 09 2022 16:31:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 50 روپیہ من نرم ہوا ہے اور 6150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔کراچی مارکیٹ بھی 2/3 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 153/154 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرایع کے مطابق پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Jun 09 2022 16:26:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 25 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 8950 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ انڈیا کی گاہکی کی وجہ سے بہتر ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بھی بکنگ تیز ہونے کی وجہ سے سیلنگ کم ہو گئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں بہتر ہے۔ .
Jun 09 2022 16:22:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 4400/4500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ہاڑو مونگی کی ابھی کھل کر آمدن شروع نہیں ہوئ ہے۔ ہفتہ 10 دن تک بھرپور آمدن شروع ہو جائے گی پورے پاکستان کی منڈیوں میں۔ تاہم اسٹاکسٹ مونگی کے سستا ہونے کی وجہ سے خریدار بن جاتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott