Sugar | چینی
Jan 09 2025
Jun 01 2024 13:31:25 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہے۔ کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 215/216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جون کے سودوں کے 217/218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جولائ کے سودوں کے 224/225 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ سرگودھا منڈی میں 8650 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 8550/8600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 45 دن پیمنٹ پر 9000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ .
Jun 01 2024 13:17:55 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2400/2500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سبی کوالٹی بھی مارکیٹ بہتر ہے اور 2700/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ ٹریڈرز بھی مال بیچ کر سائڈ پر ہو رہے ہیں۔ چارہ جات کے بیچ کے کام میں پیداوار کم ہونے کے ساتھ ساتھ لاگت بھی بڑا اہم کردار ادا کرتی ہے۔ کئ بار پیداوار کم ہونے کے باوجود مندہ دیکھنے میں آیا ہے۔ لاگت ہی نہیں ہوتی۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پرولائن 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4200/4250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک ہے مال بک جاتے ہیں۔ ٹریڈرز کے اوپر ریٹ والے مال ہیں۔ بیچ نہیں ہیں نقصان ہے۔ .
Jun 01 2024 13:11:49 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور سرگودھا منڈی میں ایڈوانس پیمنٹ پر 8700 روپیہ من تک کا گاہک بن گیا ہے۔ بیچ کوئ نہیں آ رہی ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 9100 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ کام انتہائ گرم نظر آ رہا ہے۔ کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں جبکہ 5 جولائ کے سودوں کے 223 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jun 01 2024 13:01:29 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500/700 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 23200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 01 2024 12:59:40 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی مال کے 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں ڈنڈی والے مال 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ میں جو بیج کاشت ہوا ہے۔ شدید گرمی کی وجہ سے حالات نازک ہیں۔فصل سوکھ رہی ہے۔ تاہم اس پر ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا کیونکہ جو پنیری سوکھ جاتی ہے کسان اس پر دوبارہ محنت کرتا ہے۔ اس کی گوڈی کر کے اس کو آخری حد تک بچانے کی کوشش کرتا ہے۔ اس پر نظر رکھنی چاہیے۔ مندہ تیزی کے اسباب وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہی نمایاں ہونگے۔ 10/15 دن تک جامپور کے مال آنا شروع ہو جائیں گے۔ وہاں مارکیٹ کی صورت حال سامنے آئے گی۔ .
Jun 01 2024 12:43:42 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17800/18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17100/200 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم گاہکی کمزور ہے۔ .
Jun 01 2024 12:38:14 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مونگ ثابت حیدرآباد منڈی میں نئے مال علی پور سائڈ کے 9000 روپیہ من جبکہ روجھان کشمور کے مال کے 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال کے 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jun 01 2024 12:27:42 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہی اوپن ہوئ ہے۔ سرگودھا اور ملتان منڈی میں 8600/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 8550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 45 دن پیمنٹ پر 8950 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں حاضر میں کوئ سیلنگ نہیں ہے فریش رکھنے والے مال کی۔ 5 جون 214/215 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 5 جولائی 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جولائ کے سودے بھی ملتے نہیں ہیں۔ کام گرم ہے۔ .
Jun 27 2023 16:49:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تمام صارفین کو مطلاع کیا جاتا ہے کہ آج شام 4 بجے سے تمام مارکیٹیں بند ہیں عید الضحی کی چھٹیوں کے سلسلے میں اور کاروباری مراکز مورخہ 3 جولائ سے دوبارہ کھلیں گے۔ روزانہ کی اپڈیٹس بھی دوبارہ 3 جولائ سے جاری کی جائیں گی۔ شکریہ .
Jun 27 2023 14:58:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جون 11860 تک کام ہوئے ہیں جبکہ جولائ 12350/60 کا گاہک ہے۔ زیریں سندھ آج لوڈنگ والے مالوں کے 12100/12150 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ریٹیل میں کام بند ہیں۔ عید کے بعد ہی کام ہونگے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott