Sugar | چینی
Nov 21 2024
Jun 24 2023 11:25:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 14150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ برما سے ایس کیو کوالٹی 1120 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 14103 روپیہ من کا پڑتا ہے۔فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 24 2023 11:10:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 117 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملیں بند ہو گئ ہے۔ اب عید کے بعد ہی کام ہو گا۔ ییلو پیس کی بکنگ 330 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے .
Jun 24 2023 10:59:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ عید کے بعد پیمنٹ پر 167 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 170.25 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خریداری نہیں کر رہے ہیں لوکل میں آگے مزید آمدن کی وجہ سے رکے ہوئے ہیں۔ آج ہفتہ ہےانٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ .
Jun 24 2023 10:53:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ میں نئ کوالٹی کے بھاؤ 6650 روپیہ من جبکہ مونگ ثابت پرانی کوالٹی کے بھاؤ 6850 روپیہ من تک ہے ۔ مونگ ثابت علی پور میں 6400 اور رحجان میں 6550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل الحال ملا جلا رحجان ہے۔ .
Jun 23 2023 15:31:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 11725 روپیہ لوئنتل تک ریٹ بن گیا ہے۔ جون کے سودوں کی 11750 روپیہ کوئنٹل کی بیچ ہے۔ جبکہ جولائ بھی 12245/50 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سورج شوگر ملز سوموار پیمنٹ پر 11700 روپیہ کوئنٹل تک مل رہی ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے ۔ .
Jun 23 2023 14:41:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 14150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج جمعہ ہے پنجاب مارکیٹ بند ہے۔ اسلیۓ کام کاج نہیں ہے۔ .
Jun 23 2023 14:30:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر پنجاب پہنچنے کی پیمنت پر 209 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کرمسن مسور بازار دھارا 211/212 روپیہ کلو جبکہ پرچون کوالٹی مال 222/223 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 23 2023 14:27:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 290 / 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین گولڈن مال 310/315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی گودام 290 روپیہ کلو ریٹ ہے پورٹ 280 سے 285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 287.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 305/310 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 325/330 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350 روپییہ کلو تک ریٹ ہے ۔ انڈیا 8 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ تاہم انڈین موٹے چنوں کی بکنگ اونچی ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 سے 410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ بکنگ 1400 ڈالر تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 23 2023 14:26:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 164/165 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 23 2023 14:13:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ عید کے بعد کی پیمنٹ کا بھاؤ 120 روپیہ کلو ہے۔ ییلو پیس کی بکنگ 330 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 287.75 روپیہ تک ایمپورٹ میں۔ ملا جلا رحجان ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott