Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Jun 03 2022 09:43:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 8550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ ایف اے کیو 910 جبکہ ایس کیو 1010 ڈالر ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 198.2 ہے۔ .
Jun 03 2022 09:32:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 105 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 500 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ لیکن ابھی تک امپورٹرز نے بکنگ شروع نہیں کی۔ انٹر بنک میں ڈالر 198.20 جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 03 2022 09:29:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 145 روپیہ کلو پہ رکا ہوا ہے۔ پنجاب کی منڈیاں بند ہیں۔ بکنگ نمبر دو کوالٹی 638 جبکہ نمبر ون کوالٹی 660/65 جیسے حالات ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 198.2 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کالا چنا کی مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 03 2022 09:11:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب میں سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال 8280 پاپولر شوگر ملز 8200 سفینہ 8175 جبکہ المعز 8150 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ اور کشمیر 8125 کسان 8200 تک کام ہوے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ شوگر ملز 8050 جے ڈی ڈبلیو 8030 اتحاد 8035 یونائیٹڈ 8030 جیسے حالات ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی اور ڈھرکی 8030 گھوٹکی 8035 ایس جی ایم 8035 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں تھر پارکر۔ مہران۔ فاران اور میر پور خاص شوگر ملز کے 8080 جیسے حالات ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جون کے سودے 8155 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jun 02 2022 11:30:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10600 70/30 10800 جبکہ 80/20 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں ریٹ کم ہوے ہیں لیکن کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ اس ریٹ میں خریدار بن جاتا ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Jun 02 2022 11:19:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11500 جبکہ باریک تل بھی 11500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ رک گئی ہے۔ آج تھوڑا بہت کام ہوا ہے کوئٹہ کے ایکسپوٹرز نے مال لیا ہے ایران کیلئے۔ .
Jun 02 2022 11:14:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2475 روپیہ من جبکہ تھل لائن 6250 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں رکا ہوا ہے ریٹیل میں میں کام کاج سست ہیں .
Jun 02 2022 11:08:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2800 پہ رکی بوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان 150/55 سے 205/10 رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2400/50 تاندلیوالہ 2300 مارکیٹ خاموش ہے۔ بارشوں کے بعد ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Jun 02 2022 10:59:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 500 بوری کی آمد تھی۔ پکے دڑے 11000/12500 جیسے حالات تھے۔ آج گاہک خاموش ہے۔ پلانٹ والے مال 13000/13500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی پرانا برسیم 11000 جبکہ نیا برسیم 14000/14500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 02 2022 10:56:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں حاضر میں 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 8010 تک کام ہوے ہیں ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ تاہم جون کے سودے 8155 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاں حاضر میں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott