Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Jun 17 2023 19:57:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 11850 کا خریدار بن گیا ہے۔ پیر کی پیمنٹ کا۔ جمعرات کی پیمنٹ پر 11880/85 کا رجحان ہے۔ مارکیٹ فل الحال گرم ہے۔ .
Jun 17 2023 18:26:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11825 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودے بھی گرم ہوے ہیں اور 11910/15 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جولائی کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 12400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کا خریدار بنا ہے جس کی وجہ سے ریڈی بھی تیز ہو گئی ہے۔ .
Jun 17 2023 17:43:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا بھی مارکیٹ 70 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ تھی اور 5237.87 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر تھی انڈین کرنسی میں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 17 2023 17:39:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3450/75 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 17 2023 17:28:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی 290 / 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین گولڈن مال 310/315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ سوڈان کوالٹی گودام 290 روپیہ کلو ریٹ ہے پورٹ 280 سے 285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 305/310 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 325/330 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 355 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 سے 410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jun 17 2023 17:16:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 3600/3700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ دادو کوالٹی 3400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے ِبکرا کمزور ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا ملتان منڈی میں 230/235 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4500/4700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی نرم ہے۔ .
Jun 17 2023 17:11:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ باریک تل 17000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ پے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 17 2023 17:08:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی ڈنڈی والی 10000/10500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ لودھراں ڈنڈی والی بھی 10000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کوٹ سلطان 9000 تک ریٹ ہے۔ جام پور 13000/14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ آرائول کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jun 17 2023 17:01:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ منڈی میں 11000/13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ خریدار ہلکا پھلکا ہے۔ کراچی مصری برسیم ایمپورٹرز 10800 کے بھاؤ دے رہے ہیں تاہم خریدار 10500/600 سے اوپر نہیں بنتا۔ ایک ماہ کی پیمنٹ پر 11000 میں سودے ہوے ہیں مزید مل جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیا برسیم اگست ڈیلیوری 13500 سمجھنا چاہیے۔ جبکہ بکنگ 1000 ڈالر فی ٹن تک ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق گزشتہ روز سبز اسٹار نے بھی 1000 ڈالر میں سودے فروخت کئے ہیں جبکہ ضعیم برانڈ نے بھی پاکستان کیلئے سودے فروخت کئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہی دیکھنے کو مل رہا ہے۔ .
Jun 17 2023 16:47:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ شام کے اوقات میں 11375/80 روپیہ کوئنٹل جبکہ ٹیکس پیڈ 11770/75 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کے 11885/90 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ جولائی کے سودوں کے 12375/80 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرچون میں آج ڈیمانڈ کمزور تھی تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جنوبی پنجاب کی بڑی ملیں ریڈی میں سیل نہیں دے رہی ہیں اتحاد شوگر ملز نے جولائی کے سودے 12400 تک فروخت کئے ہیں۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے 5 جولائی کی پیمنٹ پر 12100 میں سودے فروخت کئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق شوگر ملز سے شوگر کی لفٹنگ بہت زبردست ہو رہی ہے۔ یکم جون سے 15 جون تک تقریباً 3 لاکھ 20 ہزار ٹن چینی لفٹ ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ عید کے بعد بھی چینی کی ڈیمانڈ بہت زبردست رہنے کے امکانات ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ گرمی کی شدت میں اضافہ اور پھر عید کے 20 دن بعد محرم الحرام کا مہینہ شروع ہو جاے گا۔ محرم الحرام میں مشروبات کا استعمال بہت زیادہ ہو جاتا ہے۔ اس لئے جون جولائی میں بھرپور کھپت دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہی دیکھنے میں آ رہا ہے۔ وقتی طور پر کہیں مارکیٹ ایک آدھ روپیہ گھٹ بھی گئ کمزور ڈیمانڈ کی وجہ سے تو دوبارہ بہتر ہو جاے گی۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott