Black Matpe Import Report | ماش ثابت اہم رپورٹ
Jan 08 2025
Jun 09 2022 12:57:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو 11500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی۔ مشین کلین 14000/14500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مصری برسیم پرانا 10800/11000 روپیہ من۔ جبکہ نیا اگست ڈیلیوری 14000 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 14500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ پرانا 1100 جبکہ نیا برسیم 1265/1300 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی فل الحال زیادہ تر سٹے کے سودے ہی ہو رہے ہیں۔ حاضر میں کام کاج اتنا زیادہ نہیں ہے۔ دوسری جانب انڈیا میں فل الحال مارکیٹ 100 روپیہ کلو سے 107 روپیہ کلو تک مارکیٹ چل رہی ہے۔ جو پاکستانی کرنسی میں بالترتیب 260 اور 278 روپیہ کلو یعنی 10400 سے 11120 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انڈیا کی مارکیٹ پاکستان سے تقریباً 2500/3000 روپیہ من نیچے چل رہی ہے جسکی وجہ سے فل الحال انڈیا مصر سے خریدار نہیں بن رہا ہے۔ مصر سے جو بھی کام آتا ہے وہ پاکستان کیلئے ہی ہو رہا ہے۔ .
Jun 09 2022 12:29:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 30500 جیسے حالات بل ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرہ سفید 32000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ مال کم ہیں۔ .
Jun 09 2022 12:25:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا فیصل آباد 9000 جبکہ گولی دھنیا 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Jun 09 2022 12:17:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 9800 جبکہ فیصل آباد 10100/200 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 09 2022 12:12:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ اچھی کوالٹی ایکسپوٹرز بھی خریدار ہیں جبکہ انویسٹرز بھی خریدار ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس دفعہ انڈیا میں مرچ کا شارٹ فال کافی زیادہ نظر آرہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی انڈیا میں بات چیت ہوئی ہے تو وہاں بھی لوگ تیزی کا رجحان ہی بتاتے ہیں۔ انڈیا میں اس وقت 2550/2900 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ جبکہ بعص ماہرین کا خیال ہے کہ انڈیا اس سال 3500 ڈالر بھی بن سکتا ہے۔ کیونکہ انڈیا پوری دنیا کی 38% مرچ پیدا کرتا ہے۔ پاکستان میں بھی زبردست قسم کی تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ کئ ماہرین کا خیال ہے کہ اس سال مرچ کا کوئی انوکھا ریٹ بھی بن سکتا ہے۔ .
Jun 09 2022 12:01:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2400/2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہےہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن برانڈ 150/55 جبکہ پرولائن جوار 208 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2400 تاندلیوالہ 2300 رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 09 2022 11:58:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 11800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ایکسپورٹ کوالٹی کا گاہک بن جاتا ہے۔ پنجاب میں مال نہ ہونے کے برابر رہ گئے ہیں۔ .
Jun 09 2022 11:53:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2375 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل لائن 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکا دکا کام ہو رہے ہیں۔ اسٹاکسٹ مال فروخت کرنا چاہتا ہے لیکن کھل کر خریدار نہیں بنتا ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Jun 09 2022 11:50:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80/20 تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11000 70/30 10800 ففٹی ففٹی 10600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 200 کمزور ہوا ہے اور 11300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سی دبی ہے۔ تاہم ملرز خریدار بھی بن جاتا ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے .
Jun 09 2022 11:44:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 2950/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 08 2025
Jan 08 2025
Jan 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott