Sugar | چینی
Jan 04 2025
Jun 01 2022 11:06:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 8005/10 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ جون کے سودے 8155 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد ملز نے جون کے سودے 8200 تک فروخت کئے تھے اب 8250 مانگنا شروع ہو گئے ہیں جون کا۔ حاضر میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 01 2022 10:58:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11500 جبکہ باریک تل بھی 11500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 01 2022 10:56:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل لائن 6250/6300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 01 2022 10:50:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سوڈان چنا سفید کراچی 2/3 روپیہ کلو مندہ ہوا ہے اور 215/16 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ برما وی ٹو بھی 2 روپیہ کلو مندہ ہے اور 215 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ وی سیون بھی مندہ ہوا ہے اور 228 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق رشین سفید چنا بھی 5/7 روپیہ کلو مندہ ہوا ہے اور 225/229 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پیمنٹ کا بحران ہے کراچی میں۔ جبکہ ریٹیل میں گاہکی نہ ہونے کے برابر ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے کیونکہ بکنگ کافی ہے جب پورٹ پر مال لگیں گے مارکیٹ مزید ٹوٹ سکتی ہے۔ آسٹریلیا سفید چنا کراچی میں مال نہیں ہے۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280 جبکہ کینیڈا 8/9 مکس 280/85 جیسے حالات ہیں خریدار بالکل خاموش ہے اور مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 12/13 روپیہ کلو مندہ ہوا ہے اور 317 جیسے حالات بن گئے ہیں گاہک خاموش ہے۔ جبکہ امیریکن 9 ایم 340 مانگتے ہیں گاہک نہیں ہے۔ تمام قسم کے سفید چنا میں محتاط ہو کر کام کریں پورٹ پر مال لگیں گے تو مارکیٹ گر سکتی ہے انٹر بنک میں ڈالر بھی 198 پہ آ گیا ہے۔ .
Jun 01 2022 10:43:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 4300/4400 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ شام کے اوقات میں ہاڑو مونگ فیصل آباد 4600 پہ رکی ہوئی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی بالکل صفر ہے۔ فیکٹری اونرز خریدار نہیں بنتے۔ دوسری جانب تھل کی منڈیوں میں بیچ بھی کھل کر نہیں آتی۔ .
Jun 01 2022 10:38:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 50 پیسے نرم ہوا ہے اور 105.5 جیسے حالات بن گئے ہیں گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ آج 25/30 ڈالر ٹوٹی ہے اور 495/500 ڈالر جیسے حالات ا رہے وایا دبی تاہم امپورٹرز بکنگ نہیں کرا رہے ہیں کیونکہ بنک میں مسائل آرہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق صرف ایک سنہری بنک سے ڈاکیومنٹ کلیئر ہو رہے ہیں۔ اس لئے لینے والے ڈرتے ہیں کہ اگر سنہری بنک نے بھی ڈاکیومنٹ نہ کلیئر کئے تو مسئلہ پیدا ہو گا۔ اس لئے بکنگ نہیں ہو رہی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر بکنگ بند رہی تو دو ہفتے بعد مارکیٹ میں خلا پیدا ہونا شروع ہو جاے گا کیونکہ جو مال کراچی میں موجود ہیں وہ آہستہ آہستہ استعمال ہورہے ہیں۔ جب مال مزید تھوڑے رہ جائیں گے تو مارکیٹ تیز ہو سکتی ہے۔ کیونکہ اصل سپلائی تو رشیہ اور دبئی سے پوری ہوتی ہے اور وہاں سے امپورٹ ہی نہ ہو یہاں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں جو روزانہ کی کھپت پوری کریں .
Jun 01 2022 10:29:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 211 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 210 کا خریدار بنتا ہے۔ کرمسن مسور پورٹ کے سودے 214 جبکہ پیک مال 217 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 930 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 197 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ مسور میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے کیونکہ جہاں پورٹ پر مال لگیں گے مارکیٹ گر سکتی ہے۔ ڈالر بھی انٹر بنک میں نیچے آیا ہے 198 کا ہو گیا ہے۔ .
Jun 01 2022 10:20:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چٹا کراچی شام کے اوقات میں ایک ڈیڑھ روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 145 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 5700 تک کام ہوے ہیں۔ ملتان 5600 فیصل آباد 5400 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب انٹر بنک میں ڈالر بھی 198 پہ آگیا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 01 2022 08:40:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی گوجر خان کوالٹی 2950/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائن سے کھل کہ بیچ نہیں ا رہی ہے۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ مزید تیز ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Jun 01 2022 07:46:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان 218 برما وی ٹو 220 وی سیون 232/33 رشیہ 235 جیسے حالات ہیں رکا ہوا ہے۔ آسٹریلیا سفید چنا مال نہیں ہے۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280 کینیڈا 8/9 280/85 جیسے حالات ہیں رکا ہوا ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 330/35 امیریکن 9 ایم ایم 340/50 رکا ہوا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott