Sugar | چینی
Dec 20 2024
Jun 20 2023 12:05:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا سے کافی مال آئے ہوئے ہیں انڈین گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 15800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں انڈین گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jun 20 2023 11:58:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک ریٹ ہے ہلکے مالوں کا۔ تاہم اچھے مال کا 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 20 2023 11:53:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جامپور ڈنڈی کٹ 12000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جامپور لوڈ میں 11000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ لودھراں ڈنڈی کٹ 10000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور ڈنڈی کٹ مال 15000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ہائبرڈ مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ .
Jun 20 2023 11:25:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 12050 بھلوال شوگر ملز 12000 سلانوالی پاپولر 11975 المعیز 2 11950 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 11950 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 12100 کمالیہ 11850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 11850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ حمزہ آر وائ کے 11830 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی 11925 گھوٹکی 11975 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور اور شاہ مراد 12025 مہران فاران آباد گار 12050 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال حاضر میں کام سست ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jun 20 2023 11:07:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 14300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے گاہکی بھی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی سست ہے۔ .
Jun 20 2023 11:05:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن میں 3450 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل لائن منڈیوں میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 20 2023 10:57:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 121 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال سیلنگ کم ہے لوگوں کے مہنگے پڑتے والے مال ہیں۔ تاہم ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 288 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 325 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ .
Jun 20 2023 10:39:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ میں پرانی 6900 روپیہ جبکہ نئ 6700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ یلو پور 6400 روپیہ اور رجحان 6550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 20 2023 10:37:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 168.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے سی ایچ کےایم کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 288 روپیہ تک ہے لیکن کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6950 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jun 19 2023 19:21:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 35/40 روپیہ کوئنٹل کم ہوئی ہے اور 11875 جیسے ریٹ بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ ٹیکس ان پیڈ 11500 ہے لیکن کھل کر ملتی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کی 11950 جیسی پوزیشن بن گئ ہے جبکہ جولائی کے سودوں کی 12440 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال پرچون میں ڈیمانڈ کم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott