Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Jun 01 2022 07:32:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 28600/29000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔ ایرانی زیرہ سفید 30000 جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 01 2022 07:28:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ 500 بوری کی آمد تھی 11000 سے 12500 جیسے حالات تھے۔ وانڈو منڈی کی آمد کا انداذہ شام تک ہو گا۔ مشین کلین 13000 سے 13500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی پرانا مصری برسیم 11000 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نیا 14300 تک کام ہوے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 1300 ڈالر ہے نئے مال کی جبکہ پرانا 1100 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 01 2022 07:23:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا 9500/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 12500/13000 جیسے حالات ہیں رکا ہوا ہے۔ .
Jun 01 2022 07:02:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 9000 جبکہ فیصل آباد 9400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 01 2022 06:49:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 1000 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں ہائبرڈ کوالٹی کے۔ شہزادی کوالٹی 9800 سے 10500 جیسے حالات ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے اسٹاکسٹ بھرپور خریدار ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان ہے۔ انڈیا کی سنم 334 ورائٹی ڈنڈی والی 2550 ڈالر ہو گئی ہے جو کوئٹہ آ کر تقریباً 23000/24000 تک پڑتا ہے۔ .
Jun 01 2022 06:39:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب جوہر آباد 5225 بھلوال 8200 سفینہ 8175 العربیہ 8175 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون کمالیہ اور کشمیر 8100 جبکہ کسان 8200 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8010 یونائیٹڈ 8010 اتحاد 8015 جیسے حالات ہیں اپر سندھ میں اے کے ٹی 8015 ڈھرکی 8015 گھوٹکی 8020 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں مہران۔ فاران۔ میر پور اور تھر پارکر وغیرہ 8075 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ تاہم فارورڈ کے سودوں میں 8140 کا خریدار بن جاتا ہے۔ سٹے میں تھوڑی کھینچ نظر آرہی ہے۔ .
Jun 01 2022 06:30:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 106 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ جولائی شپمنٹ 525 جبکہ اگست ستمبر شپمنٹ 500 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ لیکن ایمپورٹرز بکنگ نہیں کرا رہے ہیں کیونکہ کسٹم حکام رشیہ کے مال کلیئر نہیں کر رہے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی نیچے آیا ہے 198 ہو گیا ہے۔ .
Jun 01 2022 06:25:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ 215 جبکہ پیک مال 220 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 212 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 01 2022 06:20:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 8550/8600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فیصل آباد 8850 اور چمن ماش فیصل آباد 8850 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Jun 01 2022 06:14:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11500 جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott