Sugar | چینی
Jan 09 2025
Jun 14 2022 15:45:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2375 روپیہ من جبکہ تھل لائن 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 14 2022 15:35:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی میں مال ختم ہو گئے ہیں۔ کرمسن مسور فارمر ڈریس 233 جبکہ بازار دھارا 235 پرچون کوالٹی 238 جیسے حالات ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ کراچی میں مال تقریباً ختم ہیں .
Jun 14 2022 15:23:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 108 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوپہر کو 109 تک کام ہوے تھے شام کو دوبارہ ٹھنڈی ہوئی ہے۔ تاہم جہاں ڈیمانڈ نکلی بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jun 14 2022 15:20:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 4600/4700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 14 2022 15:18:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 9150 تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 14 2022 15:11:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 50 روپیہ نرم ہوا ہے اور 6650 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی 170 سے 175 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی نرم ضرور ہے لیکن جہاں ڈیمانڈ نکلی پھر بڑھ جانے کے امکانات ہیں۔ کیونکہ کراچی میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ .
Jun 14 2022 12:40:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 225 روپیہ کلو جبکہ وی 7 237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین سفید چنا 230/35 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا سفید چنا 6/7/8 لوکل میں مال نہیں ہیں بکنگ 1080ڈالر تک ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 انڈیا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈیا 8 ایم ایم بکنگ 15 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1175 تک ہو گئ ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس 295 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 302 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں انڈیا 9 ایم ایم بکنگ 1275 ڈالر تک ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مارکیٹ 10 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 14 2022 12:24:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 300/400 بوری کی آمدن تھی۔ ریگولر کوالٹی 11000 سے 12500 جیسے حالات ہیں۔ مشین کلین 13000/13500 جیسے حالات ہیں۔ مصری برسیم پرانا 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نیا مصری برسیم 13000/500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ دوسری جانب مصر سے نیا برسیم 1325 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ا رہے ہیں۔ .
Jun 14 2022 12:04:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی گوجر خان کوالٹی 2950/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔ .
Jun 14 2022 12:02:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد 29500/700 جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرہ سفید 30500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔نیچے ریٹیل میں ضرورت کے مطابق خریدار ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott