Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Jun 19 2023 16:39:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو تیز ہوے ہیں اور 168.50 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ کالا چنا کا جہاز کراچی پہنچ گیا ہے لیکن جہاز کو ابھی تک پورٹ پر برتھ نہیں ملا۔ امید ہے ایک آدھ دن تک جہاز کو برتھ مل جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے فریش بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی کی 540 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 169 تک پڑتا ہے۔ نمبر ون کوالٹی کی بکنگ 560 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 175 تک پڑے گا۔ .
Jun 19 2023 16:22:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 0.50 روپیہ کلو کم ہوئی ہے اور 119.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ایمپورٹرز کھل کر سیل بھی نہیں کر رہے ہیں جبکہ پرچون میں ڈیمانڈ بھی کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ 322/325 ڈالر ہے۔ جبکہ ڈالر انٹر بنک میں 287.25 روپیہ تک ہے۔ ملا جلا رجحان ہی سمجھنا چاہیے۔ خریداری ضرورت سے زیادہ نہیں کرنی چاہیے .
Jun 19 2023 15:42:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل کم ہوئی ہے اور 11910 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ جبکہ ٹیکس ان پیڈ 11500 جیسے ریٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں میں 40 روپیہ کوئنٹل کی کمی درج کی گئی ہے اور 11955/60 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں جبکہ جولائی کے سودوں کی 12440/50 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ فل الحال مارکیٹ تھوڑی نرم محسوس ہو رہی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی دیکھنے میں آ رہے ہیں۔ .
Jun 19 2023 13:03:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ دادو کوالٹی 3200/3300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے ِبکرا کمزور ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا ملتان منڈی میں 230/235 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی نرم ہے۔ .
Jun 19 2023 12:55:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 13000/13200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ پرانے مال کے 10700/800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پرانے مال 1 مہینہ پیمنٹ پر 11000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 1000 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 10000 سے13500 روپیہ من تک ریٹ ہے پکے دڑوں کا۔ .
Jun 19 2023 12:50:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ باریک تل 17000/17500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 19 2023 12:29:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 290 / 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین گولڈن مال 310/315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ سوڈان کوالٹی گودام 290 روپیہ کلو ریٹ ہے پورٹ 280 سے 285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 305/310 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 325/330 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 355 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 سے 410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jun 19 2023 12:26:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی مارکیٹ میں 206 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور بازار دھارا مال نہیں ہے جبکہ پرچون کوالٹی مال 220/222 روپیہ کلو تک ریٹ مانگتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 19 2023 12:14:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ گولی دھنیا ایرانی 19000/19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 19 2023 12:04:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott