Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Jun 22 2023 10:50:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 167 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ عید کے بعد پیمنٹ پر 169 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ تو 287.10 تک ہے لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ جو ای ٹی جی کا جہاش لگا ہوا ہے اس میں 550 سے 555 ڈالر تک بکنگ ہوئ ہے نمبر 1 کوالٹی مالوں کی جبکہ ری سیل میں 600 ڈالر تک بھی کام ہوئے ہیں۔ 550 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 172.90 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ 600 ڈالر والا 188.62 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال گاہک رکا ہوا ہے خریداری نہیں کر رہے ہیں کیونکہ آگے مزید مال آنے ہیں۔ .
Jun 22 2023 10:40:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 6800 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ نئ 6600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال کام کاج نہیں ہیں آج لوگ پیمنٹوں میں مصروف ہیں۔ آگے لیبر گھروں کو چلی جائے گی۔ اب عید کے بعد ہی کام ہونگے۔ .
Jun 21 2023 20:32:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 11825 جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر میں۔ جون کے سودے 11850 روپیہ کوئنٹل تک ہیں جبکہ جولائ کے سودے 12345 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہیں۔ .
Jun 21 2023 18:22:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل دوبارہ نرم ہوئی ہے اور 11770/75 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جون کے سودوں کی 11825 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ فل الحال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Jun 21 2023 17:39:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ منڈی میں 10000/13000 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصری برسیم پرانا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 10500/10600 تک ہیں۔ جبکہ نیا مصری برسیم 12500/12600 روپیہ من تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق بکنگ 950 ڈالر ہے۔ فل الحال مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ .
Jun 21 2023 17:12:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید شام کے اوقات میں سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500/3600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ دادو کوالٹی 3100/3200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے ِبکرا کمزور ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا ملتان منڈی میں 230/235 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی نرم ہے۔ .
Jun 21 2023 17:05:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں زیادہ تر کام جامپور مالوں کے ہی ہو رپے ہیں 10500 روپیہ من تک ریٹ ہے ڈنڈی کٹ مالوں کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا متحرک ہے۔ مال لے رہے ہیں۔ جامپور مال ایکسپورٹرز بھی لے رہے ہیں۔ .
Jun 21 2023 16:57:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 35/40 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11785/90 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودے 11835 تک ہوے ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کی کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ٹیکنیکل ڈیپارٹمنٹ نے اپنے صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ فل الحال پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے اور دوسری اہم بات یہ ہے کہ چینی کا ریزسٹینس لیول 11850 تک تھا جو ریجیکٹ ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اب چینی کا سپورٹ لیول 11500 تک بنتا ہے۔ اس لئے نئی خریداری کیلئے تھوڑا انتظار کرنا چاہیے۔ کیونکہ مارکیٹ میں کوریکشن دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Jun 21 2023 16:48:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000/18200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اس وجہ سے لوکل میں سیلنگ کم ہے۔ گوارہ کراچی تھرپاکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ 5437.90 روپیہ تک ہو گئ ہے۔ مارکیٹ 117.5 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jun 21 2023 16:46:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد. باجرہ لالا موسیٰ لائن 3450 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تھل پنجاب کی مارکیٹ میں 8500 سے 8600 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott