Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Jun 25 2024 14:27:10 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16000 جبکہ گولی دھنیا 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 25 2024 14:26:14 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 49500/50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jun 25 2024 14:24:15 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 25 2024 14:23:26 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ جامپور مال 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں ڈنڈی والے مال 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 25 2024 14:08:34 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید گرم ہے۔ 5 جولائ کے سودوں کے 237/238 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس بھی یہی ریٹ ہے۔ کیش پیمنٹ پر 240 میں کام ہو گئے ہیں۔ ملتان منڈی گرم ہے 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 30 دن پیمنٹ پر 10500 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jun 25 2024 13:45:03 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13525 بابا 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13675 کمالیہ 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13165 یونائٹڈ 13160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی 13125 گھوٹکی 13170 ڈھرکی 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ آر وائی کے 13280 حمزہ 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 13200/13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 25 2024 13:05:53 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ نرم ہے۔ انڈیا جودھ پور منڈی میں 5391 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں جو کہ پاکستانی مارکیٹ کے حوالے سے 18000 روپیہ کوئنٹل کا لیول بنتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار گم بھی 1300 ڈالر کے لیول پر ہے۔ .
Jun 25 2024 12:57:20 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 7700/7800 روپیہ کوئنٹل تک کام بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 25 2024 12:56:12 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا فل حال مارکیٹ گرم ہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 10150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں کام گرم ہے اور 10350 روپیہ من تک بھاؤ کہتے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں گاہک نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 236/237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو سست ہے لیکن اوپر لیول پر بیچ کوئ نہیں ہے۔ دوسری جانب بکنگ رکی ہوئ ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 810 جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بکنگ میں بھی گاہک نہیں ہے۔ .
Jun 25 2024 12:41:58 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز اوپن ہوئ ہے اور نئے مال 10200 جبکہ پرانے مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پرانے مال ختم ہیں اور نئے مال فل حال جو بھی آتے ہیں بک جاتے ہیں۔ اس وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott