Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Jun 20 2023 16:28:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 122 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے سیلنگ کم ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Jun 20 2023 14:40:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر 11850 تک ریٹ ہے ٹیکس پیڈ مالوں کا۔ جبکہ ٹیکس ان پیڈ 11500 کا گاہک ہے 11600 کی بیچ ہے۔جے ڈی ڈبلیو جون 11925 جبکہ جولائ 12400 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر میں تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے تاہم فارورڈ میں خاموشی ہے۔ .
Jun 20 2023 13:22:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ دادو کوالٹی 3200/3300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ فل حال نیچے ِبکرا کمزور ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا ملتان منڈی میں 230/235 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی نرم ہے۔ .
Jun 20 2023 13:01:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 290 / 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین گولڈن مال 310/315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی گودام 290 روپیہ کلو ریٹ ہے پورٹ 280 سے 285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ باریک چنوں میں کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 305/310 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 325/330 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا 8/9 مکس میں 9 ایم ایم تعداد برائے نام ہی ہے۔ اسی لیے گاہک کم ریٹ لگاتے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ تاہم انڈین موٹے چنوں کی بکنگ اونچی ہے۔ لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 سے 410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ بکنگ 1400 ڈالر تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jun 20 2023 12:53:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 13000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ پرانے مال 10500 کا گاہک ہے اور 10700/800 کی بیچ ہے۔ دیسی برسیم شیخوپورہ منڈی میں 10000 سے 13500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ آج بولی نہیں ہوئ ہے۔ بیوپاریوں نے مال باہر نہیں نکالے ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 20 2023 12:38:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 205/206 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ جبکہ کرمسن کوالٹی بازار دھارا 207/208 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کتمسن مسور 1% دال والے سودے 218 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ وی آئ پی مال 220/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 18000 ٹن مسور ثابت کا جہاز آگیا ہے۔ تاہم ابھی اس کو برتھ نہیں مل رہی ہے۔ .
Jun 20 2023 12:33:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری ہور کوالٹی 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 4550 سے 4600 روپیہ من تک ریٹ ہے گوجر خان منڈی میں۔ فل حال ملا جلا رحجان ہے۔ .
Jun 20 2023 12:31:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈی میں 70/30 کوالٹی 400 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے اور 17800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انٹر نیشنل مارکیت بہتر ہے اور 5330 روپیہ کوئنٹل تک ہے۔ .
Jun 20 2023 12:19:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ باریک تل کا بھاؤ 17000 روپیہ من تک ہے۔ مارکیٹ فل الحال رکی ہوئی ہے .
Jun 20 2023 12:13:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ انڈین فیصل آباد منڈی میں 91000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 88000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ 6550 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے۔ کل انڈیا میں 2200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کو دیکھ کر ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott