Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Jun 21 2023 16:38:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل فیصل آباد مارکیٹ میں 300 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور تل ہائبرڈ کوالٹی 18500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ باریک تل 17500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jun 21 2023 16:37:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں بیچنے جاؤ تو 206/207 روپیہ ریٹ لگتا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ خریدنے جاؤ تو 209/210 روپیہ کلو ریٹ ملتا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ انٹر بینک سے ڈالر بھی نہیں مل رہے ہیں۔ کرمسن مسور بازار دھارا مال کم ہیں 211/212 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرچون کوالٹی وی آئ پی مال 222/223 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jun 21 2023 16:19:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 290 / 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین گولڈن مال 310/315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی گودام 290 روپیہ کلو ریٹ ہے پورٹ 280 سے 285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ باریک چنوں میں کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 305/310 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 325/330 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350 روپییہ کلو تک ریٹ ہے ۔ انڈیا 8 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ تاہم انڈین موٹے چنوں کی بکنگ اونچی ہے۔ لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 سے 410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ بکنگ 1400 ڈالر تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jun 21 2023 16:17:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ حیدرآباد منڈی میں 6400/6500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی کے بھاؤ 6650 سے 6850 تک موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی حیدرآباد کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ایک دو دن تک لیبر چھٹی پہ چلی جاے گی اس لئے کام کاج سست ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ان ریٹوں میں عید کے بعد کے سودے بھی مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ سست ہی سمجھنی چاہیے۔ .
Jun 21 2023 15:57:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 14200 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں گودام ڈیلیوری کے۔ پرچون میں خریدار خاموش ہے۔ .
Jun 21 2023 15:56:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.50 روپیہ مزید گھٹ گئے ہیں اور 167 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرچون میں خریدار سست ہے۔ .
Jun 21 2023 15:45:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1.50 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 119 روپیہ کلو جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کمزور ڈیمانڈ کی وجہ سے مارکیٹ گھٹی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کچھ مال پورٹ پر لگے ہیں لیکن بنکوں سے ڈالر کی دستیابی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ییلو پیس کے ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ بنک والے کہتے ہیں ڈالر پہلی تاریخوں میں دستیاب ہونگے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق بکنگ 325 ڈالر ہی ہے جبکہ انٹر بنک میں ڈالر 287.50 روپیہ کی سطح پر ہے۔ اس حساب سے کراچی آکر تقریباً 102 تک پڑے گی۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 21 2023 15:03:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کم ہوئی ہے اور 11750 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جون کے سودے 11790 تک ہوے ہیں۔ .
Jun 21 2023 14:32:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل کم ہوئی ہے اور 11775 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جون کے سودوں کے 11800 جیسے حالات ہیں۔ پرچون میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jun 21 2023 14:14:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 167.25 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ عید کے بعد پیمنٹ پر 169.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott