Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Jun 20 2023 18:21:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ شام کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل کم ہوے ہیں اور 11835 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودے 11870 جبکہ جولائی کے سودے 12325 میں ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج کین کمشنر نے چینی پیدا کرنے والے اضلاع کے ڈی سی او صاحبان کو لیٹر جاری کیا ہے کہ جن ملوں کے پاس ڈیلروں کی پیڈ چینی پڑی ہوئی ہے وہ فوراً اٹھوائیں۔ کین کمشنر نے تقریباً 21 اضلاع کے ڈی سی او کو لیٹر جاری کیا ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ گھبراہٹ بن گئی ہے۔ اس سلسلے میں پاک کموڈیٹیز کی دو تین ڈیلروں سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس خبر کا اثر وقتی طور پر ضرور پڑا ہے لیکن مستقل طور پر اس خبر کا اثر نہیں پڑے گا کیونکہ پہلے سے ہی ملوں میں لوڈنگ بھرپور ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جن ملوں میں مال ختم ہو گیا ہے وہ تو اب لوڈنگ دینے سے رہیں۔ تاہم جن ملوں میں چینی پڑی ہوئی ہے ان ملوں سے لفٹنگ بھرپور ہو رہی ہے۔ اس لئے اب گیم ملوں کے ہاتھ میں ہے۔ اس خبر کی وجہ سے اوپن مارکیٹ کم ضرور ہوئی ہے لیکن کسی مل نے اس خبر کی وجہ سے چینی کم ریٹ میں سیل نہیں کی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ملوں کیلئے یہ نئی بات نہیں ہے ملوں کا ہمیشہ کین کمشنر کے ساتھ واسطہ پڑتا رہتا ہے تاہم اوپن مارکیٹ ان باتوں کا اثر لے جاتی ہوتی ہے۔ .
Jun 20 2023 17:47:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی شام کے اوقات میں 14300روپیہ من تک ریٹ ہے کراچی مارکیٹ میں فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 20 2023 17:32:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید شام کے اوقات میں سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500/3600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ دادو کوالٹی 3100/3200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے ِبکرا کمزور ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا ملتان منڈی میں 230/235 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی نرم ہے۔ .
Jun 20 2023 17:19:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی شام کے اوقات میں جامپور ڈنڈی کٹ 12000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ لودھراں ڈنڈی کٹ 10000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور ڈنڈی کٹ مال 15000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ہائبرڈ مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ .
Jun 20 2023 17:11:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں تھل پنجاب کی منڈی میں 70/30 کوالٹی 17800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انٹر نیشنل مارکیت بہتر ہے اور 5330 روپیہ کوئنٹل تک ہے۔ .
Jun 20 2023 17:07:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 290 / 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین گولڈن مال 310/315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی گودام 290 روپیہ کلو ریٹ ہے پورٹ 280 سے 285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ باریک چنوں میں کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 305/310 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 325/330 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا 8/9 مکس میں 9 ایم ایم تعداد برائے نام ہی ہے۔ اسی لیے گاہک کم ریٹ لگاتے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ تاہم انڈین موٹے چنوں کی بکنگ اونچی ہے۔ لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 سے 410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ بکنگ 1400 ڈالر تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jun 20 2023 17:03:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ باریک تل کا بھاؤ 17000 روپیہ من تک ہے۔ مارکیٹ فل الحال رکی ہوئی ہے .
Jun 20 2023 16:55:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن میں 3450 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل لائن منڈیوں میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 20 2023 16:38:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 168.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیزنکے ذرائع کے مطابق ابھی پورٹ پر 29 ہزار ٹن مال آیا ہوا ہے جو ابھی برتھ ہوگا اس کے بعد آگے مزید آمدن ہیں۔ ابھی ٹریڈرز خریداری نہیں کر رہے ہیں رکے ہوئے ہیں۔ .
Jun 20 2023 16:31:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور پرانی 6800 جبکہ نئ 6600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ علی پور 6400 رجھان 6500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق علی پور اور رجھان سائڈ فصل اچھی ہے تاہم تھل کی صحیح رپورٹ عید کے بعد ہی آئے گی۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott