Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Jun 21 2023 12:36:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ .
Jun 21 2023 12:35:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 2/3 روپیہ کلو مزہد تیز ہوئ ہے اور کراچی سے 209/210 روپیہ کلو تک ریٹ بن گئے ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مسور ثابت کرمسن بازار دھارا 211/212 جبکی مشین کلین وی ای پی مال 222/223 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ نپر 680 ڈالر تک ریٹ ہے جو کراچی مارکیٹ میں 214 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ کرمسن مسور 720 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو 227 روپیہ کلو کا پڑتا ہے اگر ڈالر ادھر ہی رکا رہے تو۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 21 2023 12:27:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500/3600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ دادو کوالٹی 3100/3200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے ِبکرا کمزور ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا ملتان منڈی میں 230/235 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی نرم ہے۔ .
Jun 21 2023 12:20:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12700 روپیہ من تک ریٹ ہے نئے اگست ڈلوری مالوں کا۔ جبکہ پرانے مال 10600/800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیت سست ہے۔ خریدار تھوڑا تھوڑا مال لے رہے ہیں۔ کھل کر خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ بکنگ کل رات 950 ڈالر تک ریٹ تھا لیکن گاہکی کمزور تھی۔ دیسی برسیم شیخوپورہ 10000 سے 13000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 21 2023 12:19:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور تل ہائبرڈ 18200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ باریک تل 17200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jun 21 2023 12:10:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 19000 سے 19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 21 2023 12:03:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 89000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 92000/93000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ سیلنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق افغانی زیرہ سپر 86000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ انڈیا اونجھا منڈی میں آج 2300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے انڈین کرنسی میں اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈین زیرے کی بکنگ 6700 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گیا ہے۔ .
Jun 21 2023 11:51:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 1000 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 10500/11000 روپیہ من تک ریٹ بن گئے ہیں جامپور مالوں کے۔ فل حال بھرپور ارائول کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔ شہزادی کوالٹی 9000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ کولڈ سٹور مال ہائبرڈ ڈنڈی کٹ 13000/14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ .
Jun 21 2023 11:51:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت ہلکے مال 13000 روپیہ من جبکہ کھرے مال 14000 روپیہ من ریٹ ہے فیصل آباد منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 21 2023 11:32:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی بھلوال شوگر ملز 12000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 11950 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ المعیز 2 11925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ کشمیر 11925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سورج 11850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ کسان شوگر ملز کے مال مارکیٹ میں کم ہیں۔ کمالیہ 11850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11850 یونائٹڈ 11850 اتحاد 11875 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔اپر سندھ میں ڈھرکی 11925 گھوٹکی 11950 اے کے ٹی 11925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 12000 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔جے ڈی ڈبلیو جون کے سودے 11875 روپیہ کوئنٹل تک ہیں جبکہ کل رات کو جولائ 12345/65 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دو ہفتوں سے مارکیٹ لگاتار تیز ہی ہے۔ فل حال ہلکی پھلکی کریکشن آ سکتی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott