Sesame | تل
Dec 10 2024
Jun 26 2023 11:55:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کمزور ہے اور ییلو پیس کا بھاؤ 115 روپیہ کلو تک ہے۔ ییلو پیس کی بکنگ 325 ڈالر فی ٹن ہے۔ آج انٹربینک مین ڈالر 286.60 سے 288 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ . فل حال ملا جلا رحجان ہی نطر آ رہا ہے۔ .
Jun 26 2023 11:44:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4550 روپیہ من تک ریٹ ہے گوجر خان منڈی میں۔ ملا جلا رحجان ہے۔ .
Jun 26 2023 11:37:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 12000 بھلوال 12000 سلانوالی پاپولر 11950 المعیز 2 11900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ پے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز بھی 11900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سایڈ کسان شوگر ملز 12100 کمالیہ 11850 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں عید کےبعد پیمنٹ پر۔ زیادہ تر کام عید کےبعد پیمنٹ پر ہی ہو رہے ہیں 25/50 بڑھا کر۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11850 حمزہ اور آر وائ کے 11775 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 11950 گھوٹکی 11975 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 12025 سے 12125 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جون کے سودوں کا 11900 روپیہ کوئنتل تک ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہا ہیں۔ .
Jun 26 2023 11:20:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید بکنگ آسمانوں سے باتیں کرنے لگ گئ ہے۔ انڈین ز یرے کی بکنگ 7300/7400 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گئے ہیں۔ انڈیا میں لوکل مارکیٹ 2660 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے آج انڈین کرنسی میں۔ کوئٹہ منڈی میں 92000/93000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد بھی 95000/97000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چائنہ سے 6500 ڈالر فی ٹن تک بکنگ کا ریٹ ہے کراچی پورٹ کے لیے۔ 25% ایڈوانس پیمنٹ باقی ٹی ٹی کے ذرائعے پیمنٹ کرنی ہے۔ .
Jun 26 2023 11:10:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 500/1000 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور جامپور ڈنڈی کٹ مال 11500/12000 روپیہ من تک ریٹ بن گئے ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ سٹاکسٹ گاہک تھے جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ ہے۔ شہزادی ڈنڈی والے مال 9000/9500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ البتہ کولڈ سٹور مال ادھر ہی رکے ہوئے ہیں۔ ان کا گاہک نہیں ہے فل حال۔ جامپور مالوں کا لودھراں اور شہزادی کوالٹی مالوں کا بھرپور کام ہو رہا ہے۔ .
Jun 26 2023 10:58:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 13900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم کھل کر سیلنگ بھی نہیں ہے اور نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ بکنگ 1120 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے کراچی پورٹ کے لیے۔ .
Jun 26 2023 10:52:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کےایم کوالٹی 163/163.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.6 سے 288 تک ہے امپورٹ میں۔ مختلف بینکوں کا مختلف ریٹ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان 6800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد 6700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 26 2023 10:40:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من بہتر ہے اور نئ کوالٹی کے بھاؤ 6700 روپیہ من جبکہ پرانی کوالٹی کے بھاؤ 6900 روپیہ من تک ہے فیصل آباد مارکیٹ میں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 24 2023 21:15:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 11895/11900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 6 جولائی کی پیمنٹ پر 11935/40 روپیہ کوئنٹل کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرچون میں تو آج کام کاج درمیانہ ہی تھا لیکن جون کے سودوں کی کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jun 24 2023 18:21:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12300/400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پرانے مالوں کے 10300/400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 950 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے گاہک نہیں ہے 925 ڈالر میں بھی مل جائے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott