Sugar | چینی
Dec 03 2024
Jun 03 2024 13:26:15 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور بھلوال 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13525 سفینہ 13525 بابا 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ گاہک کو جنوبی پنجاب کی ملوں سے وارہ ہے۔ کسان 13550 کمالیہ 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 13110/13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13240 حمزہ 13215 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور شاہمراد 13250 ساہنگھڑ مٹیاری مہران فاران وغیرہ 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون کے سودوں کے 13230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو ہے لیکن اوپر لیول پر ملیں سیلنگ پر اتر آئی ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ ٹریڈرز بھی ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Jun 03 2024 13:16:29 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی مال کے 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کوئی مزیداری نہیں ہے۔ .
Jun 03 2024 13:15:14 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18100 تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17200/300 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نہ گاہکی ہے نہ بیچ ہے۔ .
Jun 03 2024 12:46:28 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان مارکیٹ میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Jun 03 2024 12:34:42 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز کراچی سے مال نہیں خرید رہے ہیں۔ اچھی کوالٹی مال ہی کم ہیں زیادہ تر ہلکی کوالٹی مال ہیں۔ کراچی کے ٹریڈرز نے خود پچھلے دنوں تھلوں سے خریداریاں کی ہیں۔اسی وجہ سے تھل میں مارکیٹ کافی تیز ہوئ ہے پچھلے ہفتے میں۔ تھل کے مال نئے ہیں اور سٹاک کے لیے بھی ٹھیک ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8550/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 8550 فیصل آباد منڈی میں 8450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 03 2024 12:31:00 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہو گئ ہے اور 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ہاڑو مونگ نئے مال علی پور رجحان کے 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ مال کے 40/45 دن پیمنٹ پر 7000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تنزانیہ مال کیش پیمنٹ پر 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نفع لازمی پکا کرنا چاہیے۔ جہاں نئے کی کی بھرپور آمدن ہوگی مارکیٹ میں دوبارہ نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 01 2024 14:02:21 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نیو کراپ کے اوپر کراپ 480/490 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 01 2024 14:01:20 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 15800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں فیصل آباد منڈی میں آمدن والے مال 16600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر مالوں کے 17000/17100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 1235 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14928 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 01 2024 13:54:42 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 225 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نپر مسور کنٹینر والے مال کے 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹ نہیں آئے ہیں۔ .
Jun 01 2024 13:40:06 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13525 بابا 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سنٹرل پنجاب میں بھی کرایہ ڈال کر جے ڈی وارہ کر رہی ہے۔ اس لیے سنٹرل پنجاب کی ملوں میں گاہکی نہیں ہے۔ کسان 13570 کمالیہ 13375 کنجوانی کشمیر 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 13100/13110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13130/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13240 حمزہ 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13275 مہران فاران ساہنگھڑ 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون کے سودے 13230/13240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے لیکن اوپر لیول پر مزے داری نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott