Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
May 25 2024 17:07:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3/4 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے شام کے اوقات میں اور 208 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جون کے سودوں 210 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 5 جولائ کے سودوں کے 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ .
May 25 2024 15:22:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ مزید گرم ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 212 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 5 جون کے سودوں کے 213/214 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل میں بھی کام گرم ہے۔ 8350 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ مارکیٹ گرم ہے تیزی کے امکانات ہیں۔ .
May 25 2024 15:13:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17800/18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے. کراچی تھرپارکر کوالٹی 17300/400 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
May 25 2024 15:11:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2625/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 25 2024 15:10:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ .
May 25 2024 15:02:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مشین کلین مال 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 230/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 235 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں ۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ہلکی کوالٹی مال 415/425 روپیہ کلو جبکہ رامبا برانڈ 430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوی ہے۔ .
May 25 2024 14:57:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 10 ڈالر تیز ہوئ ہے اور نیو کراپ 445 ڈالر جبکہ پرانی کراپ 475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 475 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 145.29 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ جبکہ 445 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 136 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے .
May 25 2024 14:46:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 49000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 25 2024 14:45:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16000/16500 جبکہ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 25 2024 14:27:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 4 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 222 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نپر جہاز والے مالوں کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ پچھلے دنوں میں 10 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے مارکیٹ میں۔ نپر مسور بکنگ 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 227.23 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کرمسن مسور جہاز والے مال بھی 216 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ بکنگ کرمسن مسور 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 224.20 روپیہ کلو۔تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott