Sesame | تل
Oct 08 2024
May 03 2023 13:32:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار بھاگ ناڑی 4200 سبی 4300 جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 4400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن 288 جبکہ پرولائن 315 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5600/5800 جیسے حالات ہیں۔ 1.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ تاندلیاوالا منڈی میں 5400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 5400/5500 جیسے حالات ہیں۔ پرانے مالوں کے کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں 4000 سے 4700/4800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
May 03 2023 13:20:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50/70 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور آج کی پیمنٹ پر 10530 سے 10550 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ابھی تک بعض لوگ جنہوں نے اپریل کے سودے لئے ہوئے تھے وہ مکمل طور پر سیٹل نہیں ہوے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ میں دباؤ ہے۔ تاہم امید ہے آج کل میں یہ معاملات حل ہو جائیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق چینی کی لوڈنگ لائسنس کی بنیاد پر ہو رہی ہے اگر آپ کی چینی ملوں سے لوڈ نہیں ہورہی ہے تو اس کا سادہ طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے علاقے کے ڈی سی او سے لائسنس بنوا لیں اور وہ لائسنس آپ اپنے ٹرانسپورٹرز کو دیں اور ٹرانسپورٹر وہ لائسنس بلٹی کے ساتھ لگانے گا آپ کا مال لوڈ ہو جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جو دوکاندار سیل ٹیکس میں رجسٹرڈ ہیں وہ ملوں سے جتنی مرضی ہو چینی لوڈ کرا سکتے ہیں۔ تاہم جو دوکاندار سیل ٹیکس میں رجسٹرڈ نہیں ہیں وہ صرف سال میں 10 کروڑ کی لوڈنگ کرا سکتے ہیں۔ ڈی سی او ڈیپارٹمنٹ سے جو رجسٹر دوکاندار ہیں ان کو بھی لائسنس مل جائے گا۔ جبکہ جو دوکاندار رجسٹرڈ نہیں ہیں ان کو بھی لائسنس مل جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فرق صرف اتنا ہے کہ رجسٹرڈ دوکاندار کو مکمل چھوٹ ہے وہ جتنی چاہے مل سے چینی لوڈ کرا لے۔ جو رجسٹر نہیں ہیں وہ دو تین ناموں سے لائسنس بنوا کر اپنا کام چلا سکتے ہیں۔ .
May 03 2023 13:19:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 77000/78000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کوئٹہ منڈی میں 68000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مال کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ بکنگ تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوگوں کے پاس پہلے کے مال پڑے تھے وہ ساتھ ساتھ نفع پکا کر رہے ہیں۔ تاہم نئے مال 5680 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جس کا کوئٹہ 68120 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
May 03 2023 13:12:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 185 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ جن لوگوں نے نیچے ریٹوں میں 162/165 پر مال لیے تھے وہ ساتھ ساتھ نفع پکا کر رہے ہیں۔ .
May 03 2023 13:03:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 15000 جبکہ گولی 20500 سے 21500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 03 2023 13:01:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی مارکیٹ میں اچھے گولڈن مال 320/325 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔کوالٹی کے حساب سے مال کے ریٹ ہیں۔ سفید مالوں کا گاہک نہیں بنتا۔ آج نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 325/335 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/347 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس 355/365 جیسے حالات ہیں۔ ایرانی 8 ایم ایم پلس 365/370 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 415 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400/405 جبکہ برانڈڈ مال 470/480 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے .
May 03 2023 12:55:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں اچھے مال 15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ چھانگا مانگا 14500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بارشوں کی وجہ سے مال گیلے ہو گئے ہیں۔ اچھے صاف مالوں کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے کھل کر۔ .
May 03 2023 12:43:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور والے مال 20500/21500 جیسے حالات ہیں۔ نئے مال 24000/24500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شہزادی کوالٹی 18500 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ .
May 03 2023 11:45:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 10950 جیسے حالات ہیں۔ سلانوالی پاپولر رمضان العریبیہ 10850 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 10900 کمالیہ کنجوانی 10800 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 10600 جیسے حالات ہیں۔ حمزہ آر وای کے 10650 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 10800 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر مہران فاران 11000 آباد گار 11050 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطاطق پرمٹ سسٹم اور لائسنسوں کی وجہ سے ملوں سے لوڈنگ بند ہے اور بے شمار شہروں میں چینی کی قلت ہے اور یوں محسوس ہو رہا ہے کہ عنقریب سنٹرل پنجاب اپر پنجاب اور کے پی کے کے کئ شہروں میں چینی کی شارٹیج ہو جائے گی۔ اور جہاں تھوڑی سی بھی گاہکی نکل آئ مارکیٹ میں تیزی آ جائے گی۔ اس کی میں وجہ یہ ہے کہ لوگ رجسٹریشن نہیں کروا رہے ہیں اور چینی شہروں میں لوڈ ہو کر نہیں آ رہی ہے ۔ ملیں مسلسل نو سیل ہیں۔ .
May 03 2023 11:20:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 3850/3900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے فل حال۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott