Sugar | چینی
Nov 21 2024
May 03 2023 11:15:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں بیچنے والے 21000 مانگتے ہیں لیکن گاہک 20100/200 تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ زیادہ ہے نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
May 03 2023 11:10:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 187 روپیہ کلو کا گاہک ہے سی ایچ کےایم کوالٹی کا۔ فل حال سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
May 03 2023 11:09:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 140 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ رشیا سے 400 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 125.52 روپیہ کلو کا پڑتا ہے .
May 03 2023 11:03:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 8600/8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 03 2023 10:49:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 8500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لوگ آہستہ آہستہ سٹاک فارغ کر رہے ہیں۔ .
May 03 2023 10:40:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13550/13600 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو اور چمن ماش کے 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا ِبکرا ہو رہا ہے۔ بکنگ ایس کیو 1075 ڈالر کے لیول پر ہے جو کراچی پورٹ پر 13372 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 03 2023 10:15:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 17200/300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
May 03 2023 10:08:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 186 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 187.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ مزید تیز ہوئ ہے نمبر 1 کوالٹی 635 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 600 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ 635 ڈالر والا کالا چنا کراچی پورٹ پر 197 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ 600 ڈالر والا کالا چنا کراچی پورٹ پر 186.5 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284 روپیہ کلو تک ہے ۔ .
May 02 2023 18:51:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10625 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کے 11515 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ مجموعی طور پر تیز نظر آرہی ہے۔ .
May 02 2023 18:39:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000/21500 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ جبکہ نئے مال 24000/24500 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott