Sugar | چینی
Nov 21 2024
May 31 2022 07:32:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی 218/220 برما وی 2 220 جبکہ وی 7 232/35 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین سفید چنا 230/35 جیسے حالات ہیں۔ رشیا اور برما کے مالوں میں کلیرنگ کے مسائل ہیں۔ آج مارکیٹ تھوڑی خاموش ہے۔ بلکہ 1/2 روپیہ کلو نرم ہےاسٹریلیا 7/8 مکس مال نہیں ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 کینیڈا 280/85 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 330/35 جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 340/50 جیسے حالات ہیں۔ .
May 31 2022 07:23:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 2450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل 6200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جب ریٹ 6500 کی طرف جاتا ہے تو سیلنگ آنے لگ جاتی ہے۔نیچے ریٹیل میں برابر سی ڈیمانڈ ہے۔ .
May 31 2022 07:15:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 106 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 90 کنٹینر پورٹ پر لگے ہوئے ہیں۔ ان کے ڈاکیومنٹ کے مسائل ہیں کلیر نہیں ہو پا رہے ہیں۔ .
May 31 2022 07:04:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب میں جوہر آباد 8250 بھلوال 8225 پاپولر 8225 سفینہ 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 8250 کمالیہ 8150 کنجوانی 8160 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 8050 حاضر جبکہ جون 8185 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں شاہ مراد 8150 فاران 8140 مہران 8150 النور 8130 تھرپارکر 8125 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ فل حال بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
May 31 2022 06:05:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 3/4 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 216/217 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور کے 208 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوگ نفع پکا کر رہے ہیں۔ 12 جون کو جو مال آنا ہے وائٹیرہ کوالٹی 208 میں کام ہوا ہے. بکنگ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر سونہری بینک میں 199.25 روپیہ تک تھا امپورٹ میں .
May 31 2022 05:56:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو تیز اوپن ہوا ہے اور 145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 5775 ملتان 5750 جبکہ فیصل آباد 5550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 660 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 140.71 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
May 31 2022 05:46:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 4350/4450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔حیدر آباد منڈی میں 4400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال ہاڑو مونگ کی آمدن کم ہے۔ پورے پاکستان میں 5/6 گاڑی کی آمدن ہے۔ 10/15 جون سے آمدن زیادہ ہو جائے گی۔ .
May 31 2022 05:37:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 2950/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
May 30 2022 14:00:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2880 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایرانی زیرے کے 29000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں .
May 30 2022 13:45:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان 218/20 برما وی ٹو 220 وی سیون 230/40 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں رشیہ سفید چنا 230/40 جیسے حالات ہیں۔ آج کسٹم حکام نے برما کے پائتھو سینٹری سرٹیفکیٹ ہولڈ کر دئیے ہیں۔ یعنی برما سے آنے والے مال کسٹم کلئیر نہیں کر رہے ہیں جس سے مارکیٹ میں تیزی آنے کے امکانات بن سکتے ہیں۔ کلیئرنگ ایجنٹس کسٹم حکام سے بات چیت کر رہے ہیں جیسے ہی کوئی مزید خبر آے گی ہم اپڈیٹ کر دیں گے آسٹریلیا سفید چنا کراچی میں مال نہیں ہے۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280/85 کینیڈا 8/9 280/90 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 330/35 جبکہ امیریکن 9 ایم ایم 340/50 جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott