Sugar | چینی
Dec 03 2024
May 28 2024 13:35:07 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور بھلوال 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13550 سفینہ 13540 بابا 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13625 کمالیہ 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی ڈھرکی 13150 اے کے ٹی 13130 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13250 حمزہ 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور شاہمراد ساہنگھڑ مٹیاری مہران فاران وغیرہ 13250/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ .
May 28 2024 12:58:41 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل کے مال کوالٹی بھی ہلکی رہ گئ ہے۔ اچھے اور صاف مال ملتے نہیں ہیں۔ دوسری جانب باجرہ ہے تو شارٹ ہے لیکن گندم کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے ساری اجناس لپٹ میں آئ ہوئ ہیں۔ .
May 28 2024 12:56:38 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لونگی کوالٹی مال 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی مال 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مورو کے مال کے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 28 2024 12:52:50 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
May 28 2024 12:45:27 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 17700/17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 19000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 28 2024 12:44:16 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8800/8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز نفع پکا کر کے فارغ ہو گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں اکا دکا نئے مال کے کام ہونے لگ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حیدر آباد منڈی میں تنزانیہ مال پڑے ہوے ہیں۔ وہ ٹریڈرز نے بک تو کروا لیے ہیں لیکن اب بک نہیں رہے ہیں۔ تنزانیہ مال 525/550 ڈالر والے مال ہیں جو کراچی پورٹ پر 6300 سے 6700 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ حیدر آباد منڈی میں ریٹ تو 6000/6200 کہتے ہیں لیکن 6000 میں بھی مال نہیں بکتے ہیں۔ .
May 28 2024 12:38:22 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم ہلکی کوالٹی مال 203 روپیہ کلو جبکہ اچھے رکھنے والے مال 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جولائ کے سودوں کے 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے اکا دکا مشکل سے بیچ آتی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 8150/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ دوسری جانب بکنگ رکی ہوئ ہے۔ نمبر 1 کوالٹی 910 سی ایچ کے ایم کوالٹی 810 اور نیو کراپ 880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 27 2024 14:35:08 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر اور ملتان منڈی 2200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سفید جوار ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 2500/2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگناڑی کوالٹی 2400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پرولائن 5/7 روپیہ مزید نرم ہوئ ہے اور 310/312 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 300/400 روپیہ من مارکیٹ دوبارہ تیز ہوی ہے اور 4000 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں کچے گھروں نے گھبراہٹ میں مال بیچ کر نکلنے کی کوشش کی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ کافی نرم ہوئ ہے۔ ابھی جن سٹاکسٹ کے پاس مال ہیں وہ بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
May 27 2024 14:31:29 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کنٹینر والے مال نپر مسور 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کرمسن مسور جہاز والے مال 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ بکنگ نپر کوالٹی 750/760 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 27 2024 14:28:17 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16000/16500 جبکہ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott