Sugar | چینی
Dec 03 2024
May 23 2024 12:59:27 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 23 2024 12:58:47 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی کے 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے پرچون میں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 23 2024 12:57:52 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے ایڈوانس پیمنٹ پر 214/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ تیزی کے امکانات ہیں۔ نپر جہاز والے مال کے 222 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں 40/45 دن پیمنٹ پر۔ بکنگ نپر مسور جون جولائی شپمنٹ 760 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
May 23 2024 12:56:30 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 6500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
May 23 2024 12:51:03 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
May 23 2024 12:42:16 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8900/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ کے 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی طور پر تو مارکیٹ نرم ہی ہے۔ لیکن ابھی بیچ تھوڑی کم ہو گئ ہے۔ پچھلے دنوں ٹریڈرز نے 9500/9600 کے لیول پر مال لیے ہیں۔ ابھی مارکیٹ کمزور ہو گئ ہے 600/700 روپیہ من نقصان ہے۔ فل حال بیچ بھی نہیں آ رہی ہے۔ .
May 23 2024 12:24:15 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 202 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کوئ بیچ نہیں ا رہی ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سرگودھا منڈی میں 8025 روپیہ من کا گاہک ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ آج انڈیا مارکیٹ 65 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 7113 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی تک کام ہو گئے ہیں دہلی منڈی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 50 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور انڈیا 910 ڈالر میں جون جولائی شپمنٹ کے سودے خریداری کر گیا ہے۔ مارکیٹ فل گرم ہے۔ .
May 23 2024 12:17:51 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فل حال بہتر ہی ہے۔ جے ڈی حاضر میں 13210/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں مال نہیں مل رہے ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13280/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 22 2024 19:20:30 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر والے مالوں کے 13180/13190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13250/13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جون کے سودوں کے 13400/13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال جنوبی پنجاب کی ملوں کی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ تاہم زیریں سندھ میں ملیں بے تاب بیٹھی ہیں مال بیچنے کے لیے۔ زیریں سندھ میں ملوں میں کافی مال پڑے ہیں اور گاہکی نہیں ہے۔ .
May 22 2024 19:16:08 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott