Sugar | چینی
Nov 21 2024
May 04 2023 13:21:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ہلکی کوالٹی 295/305 ریگولر کوالٹی 310/315 جبکہ سارٹیکس گولڈن مال 325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 325/335 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس اچھے مال 370/375 جیسے حالات ہیں۔ ایرانی 8 ایم ایم پلس 365/370 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 415/420 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400/405 جبکہ برانڈڈ مال 470/480 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 04 2023 13:17:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 300 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 4100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
May 04 2023 13:03:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں جبکہ باریک تل 19500 جیسے حالات ہیں۔ مال شارٹ ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ انتہائی گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تل کی فل الحال لوکل ڈیمانڈ ہی رہے گی جب تک نئ فصل نہیں آتی۔ تاہم انٹر نیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ فل الحال سستی ہے۔ ایران بھی پاکستان سے خریدار نہیں ہے ایران افریقہ سے مال لینا شروع ہو گیا ہے کیونکہ اب ایران کو پاکستان سے وارہ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں زبردست قسم کی شارٹیج نظر آ رہی ہے لیکن ریٹ بھی بہت بڑے ہو گئے ہیں ماہرین کا خیال ہے یہاں پرافٹ ٹیکنگ کر لینی چاہیے۔ .
May 04 2023 12:53:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوا سفید ملتان منڈی آج 200 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور دادو کوالٹی 4000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ سبی کوالٹی بھی 200 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 4400/4500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پچھلے دنوں بارشوں کی وجہ سے گاہکی ٹھنڈی ہو گئ تاہم جیسے ہی آج موسم کھلا بھرپور ڈیمانڈ دیکھنے میں آئی۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 284 جبکہ پرولائن 312 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 900 بیگز کی آمد تھی 5400/5500 تک بولی ہوئی ہے۔ جبکہ تاندلیانوالہ منڈی میں 5300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج ریٹیل میں بھرپور گاہکی دیکھنے میں آئی ہے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے مارکیٹ کسی وقت بھی مزید تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔ .
May 04 2023 12:19:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 8700 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 04 2023 12:11:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 15500/16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 20500/21500 جیسے حالات ہیں۔ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
May 04 2023 12:03:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 75000/77000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔ .
May 04 2023 12:00:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی مین 14500/15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ اچھے خشک مال کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
May 04 2023 11:50:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 140 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ گاہک کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ترکی سے رشین ییلو پیس 395 ڈالر میں مل جاتی ہے جو کراچی آکر تقریباً 122/23 روپیہ تک پڑتا ہے۔ ترکی سے مال بھی جلدی کراچی پہنچتا ہے رشیہ کی نسب۔ انٹر بنک میں ڈالر 284.25 کی سطح پر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے کیونکہ بکنگ کا پڑتا کافی نیچے ہے۔ بس اتنی خریداری کرنی چاہیے جتنا ایک دو دن میں مال فروخت ہو جائے کیونکہ انٹر نیشنل مارکیٹ کافی کم ہو گئی ہے اور کراچی کی لوکل مارکیٹ بھی ٹوٹ سکتی ہے۔ .
May 04 2023 11:40:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 21000/21500 جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ نئے مال 24000/24500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نئے سندھ کے مال شہزادی وغیرہ کے ریٹ 18500 تک ہیں۔ پیسائ والے ہلکے مال ہی خرید رہے ہیں پرانے کچرا مال مکس کر کے استعمال ہو رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott