Sugar | چینی
Nov 21 2024
May 06 2023 10:20:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ گرم ہے۔ لالا موسی لائن 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے .
May 05 2023 16:42:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10725 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کی 11400 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ .
May 05 2023 14:47:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس۔کیومکراچی مارکیٹ میں 13500 جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 1050 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
May 05 2023 14:23:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ہلکی کوالٹی 295/305 ریگولر کوالٹی 310/315 جبکہ سارٹیکس گولڈن مال 320/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی فارمر ڈریس پورٹ کے مال 280 جبکہ مشین کلین مال گودام کے 305/310 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 325/335 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس اچھے مال 370/375 جیسے حالات ہیں۔ ایرانی 8 ایم ایم پلس 365/370 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 415/420 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400/405 جبکہ برانڈڈ مال 470/480 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 05 2023 14:20:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 220 جبکہ کرمسن مشین کلین مال 225/226 جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ آج فیصل آباد مارکیٹ بند ہے۔ .
May 05 2023 14:05:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 138 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ پنجاب کے لوگوں لو پشاور سے وارہ ہے۔ بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے لوگوں کے جزبات بھی ٹھنڈے ہیں۔ .
May 05 2023 14:01:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 183 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
May 05 2023 13:36:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ سلانوالی پاپولر 10950 رمضان العریبیہ 10900 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 10900 کمالیہ کنجوانی 10800 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی اتحاد یونائٹڈ 10800 حمزہ آر وائ کے 10850 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 10950/75 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 11200 جیسے حالات ہیں۔ مئ کے سودے 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہیں اور 11470 جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹے میں کھل کر گاہکی نہیں ہے لوگ پہلے سے ہی لیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ حاضر میں گاہکی پر ہی چلے گی۔ .
May 04 2023 16:43:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر شام میں 220 روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔ کرمسن مسور اچھے مال 225/226 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے بیچ کم ہے۔ حیدر آباد منڈی میں دیسی مسور 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 11800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں دیسی مسور 12100 جیسے حالات ہیں۔ .
May 04 2023 16:28:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ہلکی کوالٹی 295/305 ریگولر کوالٹی 310/315 جبکہ سارٹیکس گولڈن مال 325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اچھے گوالڈن مالوں کا گاہک ہے۔ سوڈان کوالٹی فارمر ڈریس پورٹ کے مال 280 جبکہ مشین کلین مال گودام کے 305/310 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 325/335 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس اچھے مال 370/375 جیسے حالات ہیں۔ ایرانی 8 ایم ایم پلس 365/370 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 415/420 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400/405 جبکہ برانڈڈ مال 470/480 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott