Millet | باجرہ
Nov 13 2024
May 22 2024 15:15:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید کابلی چنا سٹڑی مال 7000/7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں کالا چنا جب تیز ہوا تھا تو سٹڑی میں کافی ٹریڈرز خریداری کر گئے تھے 7400 تک خریداری کر گئے تھے۔ تاہم ابھی ریٹ کم ہوا ہے۔ مالوں کو ریجکٹ کر رہے ہیں۔ 30/40 ٹرکوں کا کام ہوا تھا ابھی مسئلے بنے پڑے ہیں۔ پیمنٹیں ہی نہیں ہو رہی ہیں۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مشین کلین مال 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 230/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 415/425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 22 2024 14:59:05 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16000/16500 جبکہ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بندر عباس پورٹ کے لیے 925 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 22 2024 14:26:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں حاضر میں جبکہ فارورڈ میں 13220/13230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
May 22 2024 14:25:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئے ہیں اور 212 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نپر جہاز والے مالوں کی بیچ کم ہے۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ بکنگ 5/10 ڈالر مزید بہتر ہوئ ہے اور 755/760 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں نپر مسور کے۔ .
May 22 2024 14:22:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 15600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ بکنگ 1195 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 22 2024 14:16:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 198 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ایڈوانس پیمنٹ پر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ 5 جون کے سودوں کے 200/200.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جولائ کے سودوں کے 205.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7800 ملتان 7750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 22 2024 14:12:05 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید مارکیٹ 1000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ انڈین کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 50000/51000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کوئٹہ منڈی میں 47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ کمزور نظر آ رہی ہے اس لیے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہے۔ بکنگ 100 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 3735 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انڈیا کی لوکل منڈیوں میں آمدن بھرپور ہے۔ .
May 22 2024 14:07:50 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 148 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اوپر لیول پر بیچ تھوڑی رکی ہے۔ ٹریڈرز کھل کر مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ .
May 22 2024 14:06:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13525 بابا 13535 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13600 کمالیہ 13350 کنجوانی 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13130 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13225 حمزہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13250 شاہمراد 13300 ساہنگھڑ مٹیاری 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13180/13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ جون کے سودوں کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اگر 2.5 لاکھ ٹن یا 5 لاکھ ٹن ایکسپورٹ کی اجازت مل بھی جاتی ہے تب بھی بہتری کے امکانات نہیں نظر آ رہے ہیں۔ 15 مئ تک کے ڈیٹا کے مطابق ملوں میں مال 4470000 ٹن مال پڑا تھا۔ آگے 6 مہینے میں زیادہ سے زیادہ 32/33 لاکھ ٹن کھپت ہے۔ باقی مال پھر بھی بچ جاتا ہے۔اس لیے اگر آگے کوئ تھوڑی بہت بھی بہتری آئ تو ملیں زیادہ سے زیادہ مال بیچ کر نکل جائیں گی۔ آگے احتیاط سے کام کرنا چاہیے۔ .
May 22 2024 13:06:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کل رات آخری مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 13110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے۔ یونائٹڈ 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے اور اے کے ٹی 13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے کمالیہ 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے۔ مئ کے سودوں کے 13175 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال بازار کمزور ہے۔ ایکسپورٹ کے حوالے سے ای سی سی کی میٹنگ جمعہ جو ہے جس میں جاہنگیر ترین صاحب بھی ہونگے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott