Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
May 21 2024 14:47:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کویٹہ منڈی میں 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ جبل علی پورٹ سے 3800 ڈالر فی ٹن جبکہ بندر عباس پورٹ سے 3850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 21 2024 14:43:34 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16000/16500 جبکہ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ دھنیا ثابت انڈین مارکیٹ میں 3014 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
May 21 2024 14:41:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 500/700 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 15300/15500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ باریک تل 14800 تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے تین ماہ میں 5000 روپیہ من مارکیٹ مندی ہوئ ہے۔ گرمیوں میں لوکل ڈیمانڈ ختم ہو جاتی ہے۔ مارچ اپریل مئ پچھلے تین ماہ سے لوکل میں گاہکی نہیں ہے۔ نیو کراپ کے ایکسپورٹرز 15000 کے گاہک ہیں۔ نیو کراپ کی بیچ نہیں ہے۔ اس میں فصل لیٹ ہو گئ تو ڈلوری لیٹ ملنے کا خطرہ ہوتا ہے پھر سودوں میں پھڈے پڑ جاتے ہیں۔ اس لیے اتنی جلدی ابھی نیو کراپ کی بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی سمجھنی چاہیے۔ .
May 21 2024 14:33:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جواروں کی انتہای کمزور صورت حال ہے۔ گاہکی ہی نہیں ہے۔ جوار سفید دادو کوالٹی کراچی پہنچ میں 2400 تک مال بک رہے ہیں۔ دادو سے 400 روپیہ من کرایہ لگتا ہے۔ سفید جوار بھاگ ناڑی 2200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی 2400/2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی سبی کوالٹی کے 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پرولائن 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3800/4000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ .
May 21 2024 14:14:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 205 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ 10 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 755 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں نپر مسور نمبر 1 کوالٹی مالوں کے جو کراچی پورٹ پر 228.14 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹیں پیمنٹوں کی تنگی کی وجہ سے بھی ڈاؤن ہیں۔ مارکیٹ میں پیسے کی شارٹیج ہے۔ ہر کوئ ٹریڈر کسی نا کسی سودے میں پھنسا ہوا ہے۔ .
May 21 2024 14:10:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مشین کلین مال 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 230/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ بھی 750 ڈالر کے لیول پر رکی ہوئ ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 415/425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پہلے امریکن 9 ایم ایم صرف ایک دو پارٹیاں مال منگواتی تھیں۔ ابھی 5/7 پارٹیوں نے مال منگوایا ہوا ہے اور گاہکی بالکل خاموش ہے۔ .
May 21 2024 13:40:12 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15600/15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
May 21 2024 13:21:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13550 بابا 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13650 کمالیہ 13350 کنجوانی 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13140/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13180/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13120/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13250 حمزہ 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 13250/13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام کاج نہیں ہیں۔ آج اجلاس کے بعد ہی مارکیٹ کی صورت حال واضح ہوگی ل۔ .
May 21 2024 12:46:10 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 21 2024 12:45:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott