Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
May 27 2024 14:27:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15300/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 14500/14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ایکسپورٹرز نیو کراپ کے 15000 روپیہ من تک گاہک ہیں۔ .
May 27 2024 14:25:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 48000/48500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
May 27 2024 13:53:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ییلو پیس کا جہاز بک ہوا ہے 25000 ہزار ٹن کا جون شپمنٹ کا 450 ڈالر فی ٹن تک جو کے کراچی پورٹ پر 137.23 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 27 2024 13:47:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16000/16100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی مارکیٹ نرم ہے اور 17250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20/30 ڈالر بہتر ہوئ ہے 1230 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14866 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی بھی لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں 1100 روپیہ من کا فرقہ ہے۔ جہاں کھل کر آمدن ہو گی فرقہ ختم ہو جائے گا۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 27 2024 13:37:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13535 سفینہ 13525 بابا 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13600 کمالیہ 13375 کنجوانی نو سیل کشمیر 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 13110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13250 اتفاق 13250 حمزہ 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13250/13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں بھی 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جون کے سودوں کے بھی 13260/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے ۔ مجموعی طور پر سپلائ زیادہ ہے جبکہ کھپت کم ہے۔ اس لیے فل حال کوئ مزے داری نظر نہیں آ رہی ہے۔ .
May 27 2024 13:19:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 27 2024 13:18:01 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی مال فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لائنوں پر 13000 روپیہ من کی بیچ ہے۔ مورو کے مال 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ مورو کے مالوں کی کڑواہٹ بھی اچھی ہے اور بیج بھی اچھا تیار ہوا ہے۔ تاہم فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ عید کے بعد سے ہی ڈیمانڈ کمزور ہے ریٹیل میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے بڑی عید کے بعد جامپور کے مال آنا شروع ہو جائیں گے۔ جامپور کے مالوں کی آمدن کے بعد جو بھی کریکشن آئے وہاں خریداری کرنی چاہیے۔ .
May 27 2024 12:33:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300/500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17300/17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17200/300 روپیہ تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
May 27 2024 12:32:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8800/8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ علی پور نئے مال کے کل 8600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں آج 8800 روپیہ من تک بھاؤ کہ رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ مال سٹاک نہیں کرنے چاہیں۔ .
May 27 2024 12:30:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 206 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جون کے سودوں کے 207/207.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جولائی کے سودوں کے 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کالے چنے میں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ جیسے جیسے مارکیٹ کم ہو رہی ہے ہر ریٹ میں خریداری کرنی چاہیے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ مزید تیز ہو گئ ہے۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی 910 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 274.97 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ نیو کراپ 880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 265.91 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ڈی ایچ کے ایم کوالٹی 810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 244.75 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ چونکہ بکنگ کا پڑتا کافی اوپر ہے اس لیے ٹریڈرز لوکل مال ہی خریدنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott